پاکستان امن کیلئے کھڑا ہے، للکارا گیا تو پوری قوت سے جواب دینگے ترجمان پاک فوج کا واضح پیغام

راولپنڈی(پی این آئی)پاک فوج کے ترجمان اور شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان امن کیلئے کھڑا ہے ، جب للکارا گیا تو پوری قوت کے ساتھ جواب دیں […]

مجھے نہیں پتہ امن کیسے ہوگا لیکن مجھے یہ پتہ ہے کہ امن ہونا چاہیے، کشمیریوں کیساتھ جو ہو رہا ہے وہ۔۔۔ بھارتی ونگ کمانڈر ابھی نندن کا 2 سال بعد نیا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)27 فروری 2019 کو پکڑے گئے بھارتی فضائیہ کے آفیسر ونگ کمانڈر ابھی نندن کا نیا بیان سامنے آگیا ، ابھی نندن کا آج جو بیان سامنے آیا ہے وہ گزشتہ دو سال سے منظر عام پر نہیں آیا تھا۔ اس بیان […]

’’ہم عمران خان کو کھا جائیں گے‘‘ آصف زرداری کے پاس عمران خان سے متعلق 3 اہم چیزیں موجود

کراچی(پی ین آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر اینکر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نےکہا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹونے مریم نواز شریف کو تین چیزیں دکھائیں اور ساتھ ہی کہا ہے کہ آپ فکر نہ کریں ہم عمران خان کو کھاجائیں […]

پاک فوج کا بڑا آپریشن ، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب کمانڈر جنم واصل ہو گیا

اسلا م آباد (پی این آئی)جنوبی وزیرستان کے علاقے شرونگئی اور طیارزہ میں پاک فوج نے آپریشن کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آپریشن کے دورنا فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بعد یہ جج ٹارگٹ پر ہے ، حامد میر کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ پچھلے سال کچھ پختونوں کی گرفتار کیخلاف کچھ پنجابی نوجوانوں نے اسلام آباد میں آواز اٹھائی تو انہیں غدار قرار دیا گیا ۔سینئر صحافی نے کہا ہے کہ پچھلے سال کچھ […]

آزاد کشمیر الیکشن، تحریک انصاف نے ٹکٹ کیلئے دی جانے والی درخواستوں کی حتمی تاریخ میں دو دن کی توسیع کردی

اسلام آپاد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے ٹکٹ کیلئے دی جانے والی درخواستوں کی حتمی تاریخ میں دو دن کی توسیع کر دی ہے، سیکرٹری تحریک انصاف الیکشن کمیشن کرنل (ر) امان اللہ خان نے باضابطہ سرکلر جاری کر دیا ہے، کرنل (ر) […]

نواز شریف نے 40 سال اسٹیبلشمنٹ کے زیر سایہ سیاسی کھیل کھیلے اور کرپشن میں پکڑے جانے پر وہ نظریاتی بن بیٹھے، حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی )جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن سے اختلاف کے باوجود بلاول زرداری اور مریم نواز کی جانب سے پی ڈی ایم کے طے شدہ متفقہ فیصلوں کو یکطرفہ […]

اسلام آباد مارگلہ ہل پر آگ لگ گئی

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد میں سیدپور ویلج کے اوپر مارگلہ ہلز پر آگ لگ گئی تھی۔ اسلام آباد وائلڈ لائف کے عملے نے مارگلہ ہلز پر لگی آگ پر قابو پا لیا ہے۔ مارگلہ ہلز پر لگی آگ سے جنگل متاثر ہونے […]

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 20روپے کا اضافہ کرنے کی تیاریاں ، سمری ارسال

اسلام آباد(پی این آئی)مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر، اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںہوشربا اضافے کی تجویز دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق اوگر ا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 20روپے سات پیسے […]

پاک فضائیہ کی جانب سے بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کے دو سال مکمل

لاہور( این این آئی )پاک فضائیہ کی جانب سے بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کے دو سال مکمل ہو گئے ۔27 فروری 2019ء کو پاک فضائیہ نے سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے بھارت کے 2 لڑاکا طیاروں کو […]

اسلام آباد ائیر پورٹ پر لینڈنگ سے قبل طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اسلام آباد جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز پی ایف 125 سے لینڈنگ سے قبل پرندہ ٹکرا گیا جس […]

close