سابق وزیراعظم نواز شریف کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا جھٹکا دیدیا، تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) عدالت نے نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں خارج کردیں۔جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے […]

جوہر ٹاون دھماکے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

لاہور(پی این اآئی)جوہر ٹاون دھماکے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار کرلیا گیا، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے گرفتار ہونے والا ڈیوڈ ماسٹر مائنڈ نکلا۔تفصیلات کے مطابق جوہر ٹاؤن دھماکے کے ماسٹر مائنڈ ڈیوڈ کا تعلق کراچی سے ہے، ڈیوڈ کچھ عرصہ قبل دبئی سے واپس […]

کشمیری رہنماؤں نے نریندر مودی سے پاکستان سے مذاکرات کا مطالبہ کر دیا

سری نگر (پی این آئی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کےطلب کردہ کُل جماعتی اجلاس میں شرکت کیلئے کشمیری رہنما نئی دلی پہنچ گئے ہیں۔نئی دلی میں آج ہونے والے اجلاس کے موقع پر مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل رہے گی اور اجلاس سے […]

معروف سیاستدان کوچیف جسٹس کیخلاف نازیباالفاظ کا استعمال کرنا مہنگا پڑ گیا، پارٹی کی بنیادی رکنیت معطل ، عہدہ واپس لے لیا گیا

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے پی ایس 92 (114)کراچی کے جنرل سیکریٹری مسعود الرحمن عباسی کی پارٹی کی بنیادی رکنیت اور پی ایس 92 کی جنرل سیکرٹری کے عہدے سے معطل کردیا ہے۔پیپلز پارٹی ایک عوامی اور […]

خواجہ آصف کی ضمانت منظور ہو گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ کے رہنما خواجہ آصف کی ضمانت منظور کر لی ہے۔لاہورہائیکورٹ کے2 رکنی بینچ نےخواجہ آصف کو رہا کرنے کا حکم دیا۔ خواجہ آصف نے اثاثے بنانے کے الزام میں […]

’آئی ایم ایف کی تجویز پر کرنسی کی قدر کم کرنا پڑی‘ وزیر خزانہ نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ تیل صاف کرنے والے کارخانے پاکستان میں توانائی کی سلامتی کیلئے ستون کی حیثیت رکھتے ہیں، جدیدیت، ماحولیات دوستی پاکستان کی تمام آئل ریفائنریز کی مشترکہ خصوصیت ہونا چاہیے۔وہ منگل کویہاں اپنی زیرصدارت […]

لاہور میں زوردار دھماکہ

لاہور(پی این آئی)لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد کے زخمی ہونے اطلاعات ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکا ایک گھر میں ہوا جس کی آواز بہت دور تک سنی گئی۔ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکے […]

شدید زلزلہ ،ہر طرف شدید خوف و ہراس

کوہاٹ(این این آئی) صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر کوہاٹ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کا مرکز کوہاٹ کے نزدیک تھا ،اس کی گہرائی 20 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر کوہاٹ […]

اگر امریکہ طاقت ور فوج کیساتھ افغانستان میں 20 سال میں نہیں جیت سکا تو ہمارے ملک سے اڈوں کیساتھ کیسے جیتے گا؟ وزیر اعظم نے امریکی چینل کو انٹرویو کے بعدواشنگٹن پوسٹ میں مضمون لکھ دیا

واشنگٹن( پی این آئی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر امریکا کو افغانستان کے خلاف ہوائی اڈے دئے تو پاکستان میںایک مرتبہ پھر دہشت گردی بڑھے گی، امریکی ڈرون حملوں سے جنگ تو نہیں جیت پائے لیکن نفرت پیدا کردی،امریکی اخبار […]

تفتیش کے بعد جب شہباز شریف واپس جانے کے لیے گاڑی میں بیٹھ گئے تو اچانک گاڑی روک کر دوبارہ تحقیقات کے لیے بلا لیا گیا‎

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ایف آئی اے حکام کی 2 بار پوچھ گچھ ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ 30منٹ کی تفتیش کے بعد جب صدر ن لیگ شہباز شریف واپس جانے کے لیے گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہونے […]

پاکستان کا اکتوبر تک گرے لسٹ میں رہنے کا خدشہ،فرانس کی جانب سے پاکستان کوگرے لسٹ میں رکھنے کی سفارش کیے جانے کا امکان

اسلا آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ہیڈ کوارٹرز پیرس میں ایف اے ٹی ایف کا چار روزہ اجلاس 21 سے 25 جون تک جاری رہے گا۔ ذرائع کے مطابق امکان ہے کہ پاکستان کو ابھی ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ […]

close