ماسکو میں پاکستان اور روس کے مابین دوطرفہ تجارت سمیت 8 معاہدوں پر دستخط کر دیے گئے۔ پاکستان اور روس کے درمیان 9ویں بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس ماسکو میں ہوا جس میں وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد لغاری وفد کے ہمراہ شریک ہوئے۔ […]
پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔ ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی آئندہ سال بھی جیل میں رہیں گے اور وہ انہیں باہر آتا نہیں دیکھ رہے۔منظور وسان […]
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ عمر ایوب نے اپنا استعفیٰ اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوادیا ہے اور ساتھ ہی چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کو اپنی […]
کوئٹہ (پی این آئی) سکیورٹی اداروں نے بلوچستان میں سوشل میڈیا کریک ڈاون کا آغاز کیا ہے جس کے تحت اب تک ایک ہزار کے قریب اکاؤنٹس کو مبینہ طور پر ریاست کے خلاف سرگرمیوں کی بنیاد پر بلاک کرنے کی کارروائی شروع کر دی […]
نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ 20 جنوری کی تقریب حلف برداری سے پہلے یرغمالی رہا نہ کیے گئے تو مشرق وسطیٰ کو جہنم بھگتنی ہوگی۔ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ لوگ جنہوں نے انسانیت کے خلاف ان مظالم […]
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں احتجاج پر امن ہونے چاہییں، حکومت پاکستان کو مظاہرین سے احترام کے ساتھ نمٹنا چاہیے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ دہشتگردی اور […]
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کو مزید 7 مقدمات میں گرفتار کر لیا گیا۔ بانئ پی ٹی آئی کی 28 ستمبر، 5 اکتوبر اور 24 نومبر کے7 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ […]
وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز کے لیے سبسڈی بند ہونے کے بعد اخراجات میں کمی کرنے کے لیے ملک بھر میں 446 یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند کر دیا گیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ذرائع کے مطابق مزید 500 سے زائد یوٹیلیٹی اسٹورز بند […]
امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو کئی جرائم میں معافی دے دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز وائٹ ہاؤس نے اس معافی کی تصدیق کرتے ہوئے بیان جاری کیا ہے۔جاری کردہ بیان کے مطابق صدر جو […]
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے مشیر اطلاعات بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جیل میں زہریلی گیس سے بانی پی ٹی آئی کا ذہنی توازن خراب ہونے کی تردید شیخ وقاص اکرم نے کر دی ہے اور وہ اڈیالہ جیل میں ہی ہیں۔ […]
پشاور (پی این آئی) پاکستان میں امریکی سفارت خانہ نے سرینا ہوٹل پشاور کو درپیش مبینہ سیکیورٹی خطرات سے خبردار کرتے ہوئے امریکی شہریوں کو 16 دسمبر تک ہوٹل یا اس کے آس پاس کے علاقوں میں جانے سے منع کر دیا ہے۔۔۔۔ سفارت خانے […]