راولپنڈی( آن لائن) پاکستان نے افغان نیشنل آرمی کے پانچ افسروں سمیت چھیالیس فوجیوں کو پناہ دیدی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چترال اروندو سیکٹرکے پاس تعینات افغان آرمی کے کمانڈر نے پناہ لینے کیلئے پاک فوج سے رابطہ […]
مکہ(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) سعودی عرب نے یکم محرم سے بین القوامی متعمرین کے لیے عمرہ سیزن کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکومت نے یکم محرم سے دنیا بھرسے معتمرین کے لئے عمرہ سیزن کھولنے کا فیصلہ کیا تاہم یہ فیصلہ مشروط […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری گزشتہ ہفتے لندن چلے گئے۔ توقع ہے کہ وہ 2 اگست کو پاکستان واپس آ جائیں گے۔روزنامہ جنگ میں طارق بٹ کی شائع خبر کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ لندن روانگی […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی ایماء پر پولیس ن لیگی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتار کر رہی ہے جبکہ گجرانوالہ پولیس نے عطاءاللہ تارڑ کو پانچ کارکنوں سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔مریم اورنگزیب نے […]
لاہور (پی این آئی)یہ لیں ایک اور نتیجہ، آپ کی بُری طرح ہار، دھاندلی کا رونا رونے کا وقت ہوا چاہتا ہے، رزلٹ بالکل نہیں رکے ، مریم نواز کی جانب سے آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج رک جانے کے دعویٰ پر شہباز گل کار […]
راولپنڈی(پی این آئی)زاد کشمیر انتخابات میں حکمراں جماعت کی 12حلقوں میں برتری، شیخ رشید نے آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی حکومت بننے کا دعویٰ کردیا، آئندہ سندھ میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت بننے کی پیش گوئی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر […]
مظفر آباد (پی این آئی )آزاد کشمیر میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور پاک فوج کے اہلکار گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے شہید ہو گئے ۔صحافی وسیم عباسی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر )کا حوالہ […]
اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں انتخابات مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے خوابوں کو جلا بخشتے ہیں۔ اتوار کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ایک دن پورے کشمیر کے لوگ […]
اسلام آباد(پی این آئی )سینئر صحافی حامد میر نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کر دی ہے جس میں مہران گاڑی پر پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے لگائے گئے ہیں جبکہ اس گاڑی سے پولنگ کا سامان اتارا جارہاہے ۔ اس حوالے سے حامد میر […]
اسلام آباد(پی این آئی)آزاد جمو ںو کشمیر میں الیکشن کے نتائج میں تبدیلی کی صورت میں پیپلز پارٹی نے اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ اگر آزادجموں وکشمیر الیکشن کے نتائج […]
مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)آزاد جموں و کشمیر کے الیکشن میں بد نظمی کے متعدد واقعات پیش آئے ہیں جن کی شکایت الیکشن کمیشن کے پاس جمع کرا دی گئی ہے۔کوٹلی کے حلقہ ایل اے 12 چڑھوئی میں پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ سے دو افراد […]