اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی ۔ سعودی سفیر نے وزیراعظم کو اکتوبر میں مڈل ایسٹ گرین منصوبے کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی۔ وزیراعظم کو دعوت سعودی […]
کراچی ( پی این آئی )سندھ حکومت نے کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، طبی ماہرین […]
ریاض (پی این آئی )سعودی عرب کی وزارت سیاحت نے اعلان کیا کہ مملکت میں سیاحوں کی آمد پر عاید عارضی پابندی یکم اگست سے بہ تدریج ختم کی جا رہی ہے۔ سعودی عرب کا سیاحتی ویزہ رکھنے والے افراد یکم اگست سے مملکت کا […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے اسکولوں میں قرآنِ کریم کی تعلیم لازمی قرار دے دی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کلاس 6 سے انٹر میڈیٹ تک قرآن پاک ترجمے کے ساتھ پڑھایا […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر میں 2 اگست سے سرکاری و نجی سکول کھولنے کا مراسلہ جاری کردیا ہے۔ پنجاب بھر میں سرکاری، نیم سرکاری اور نجی سکول 2 اگست سے کھولے جارہے ہیں، اس حوالے سے محکمہ تعلیم پنجاب نے […]
سیالکوٹ (پی این آئی) سیالکوٹ ضمنی الیکشن، پنجاب کی حالیہ سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ، تحریک انصاف نے ن لیگ کی مضبوط ترین نشست پی پی 38 چھین لی، حکمراں جماعت کے امیدوار 59 ہزار سے زائد ووٹ لینے میں کامیاب ۔ […]
سیالکوٹ(پی این آئی ) پنجا ب اسمبلی کے حلقہ پی پی 38میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ووٹنگ صبح 8بجے سے شام5 بجے تک جاری رہی۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ 38 […]
اسلام آباد(پی این آئی)سرما میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر کرنے کی مہم کے دوران ہلاک ہونے والے پاکستانی کوہِ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے بغیر آکسیجن کے کے ٹو سر کرلی۔تفصیلات کے مطابق ساجد سدپارہ کے ہمراہ کینیڈین فوٹو […]
اسلام آباد(پی این آئی ) ایف آئی اے نےپی ٹی آئی کےایم پی اے نذیر چوہان کو حراست میں لے لیا۔ ایف آئی اے سابئر کرائم نے نذیر چوہان کو کوٹ لکھپت جیل سے حراست میں لیا۔واضح رہے کہ وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب […]
اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم کی کابینہ میں مزید اضافہ ، سابق وزیراعلی بھی وفاقی کابینہ کا حصہ بن گئے ۔وفاقی کابینہ کے ارکان کی تعداد 54سے بڑھ کر 55ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ سندھ و پی ٹی آئی رہنما ارباب غلام […]
اسلام آباد (پی این آئی) امریکی ٹی وی کو ایک انٹرویو میںوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں خانہ جنگی ہوئی تو پاکستان میں بھی سول وار کا خدشہ ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان مزید افغان مہاجرین کا بوجھ […]