راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج نے کورونا ویکسین کی 20 لاکھ ڈوز کا آرڈر دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کی کووڈ ویکسین اسپوٹنک sputnikv کی بڑی ڈیل فائنل ہوگئی۔ پاک فوج نے بیس لاکھ ڈوز کا آرڈر دے دیا۔پہلی کھیپ ابوظہبی ایئرپورٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی )ڈپٹی کمشنر(ڈی سی)شیخوپورہ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی ضبط شدہ جائیداد کی نیلامی کیلئے تاریخ مقرر کر دی ہے۔ نوازشریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں20مئی کو نیلام کی جائیں گی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق ڈی […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ اپریل میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے2 ارب 80 کروڑ ڈالر تک ترسیلات زر بڑھنا ایک ریکارڈ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ […]
لاہو ر(پی این آئی) احتساب عدالت نے سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کے خلاف غیر قانونی بھرتی کیس کی انکوائری بند کرنے کا حکم دے دیا۔احتساب عدالت کے ایڈمن جج شیخ سجاد احمد نے نیب کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ نیب تفتیشی افسر کی جانب […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب نے رنگ روڈ اسکینڈل کی انکوائری ڈی جی اینٹی کرپشن کو سونپ دی، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ رنگ روڈ اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دی جائے، کرپشن پر زیروٹالرنس کی پالیسی پراختیار کی جائے، کرپشن […]
لاہور(پی این آئی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی اور معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلفی بخاری […]
لاہور(پی این آئی) چیئرمین نیب جسٹس (ریٹائرڈ) جاوید اقبال نے رنگ روڈ راولپنڈی منصوبے میں مبینہ طور پر اربوں روپے کی بد عنوانی، بے ضابطگیوں اور غیر قانونی لینڈ ایکوزیشن کا نوٹس لے لیا۔نیب کے جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی احتساب بیورو کے […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی صوبائی کابینہ محکمہ خزانہ پنجاب پر مہنگی پڑنے لگی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی کابینہ میں شامل وزراء اور مشیروں پر ہونے والے اخراجات میں 25 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر ناراض رہنما اور وزیراعظم عمران خان کے انتہائی قریبی دوست جہانگیر ترین نے اپنے حمایتی اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اجلاس بروز منگل طلب کرلیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ جہانگیر ترین کی زیر صدارت […]
اسلام آباد ( پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے رہنما شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے خلاف حکومت نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی، نجی ٹی وی کے مطابق یہ اپیل وفاقی وزارت داخلہ […]
لاہور ( آن لائن )مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء ا للہ نے کہا ہے کہ وزیرداخلہ جھوٹ بول رہے ہیں کہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا، قومی اسمبلی کا کا اجلاس مظلوم کشمیریوں اور فلسطینیوں کے لئے نہیں […]