خوراک کے 17 ٹرک طورخم بارڈر پر افغانستان کے حوالے

کابل ( پی این آئی)پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت کھانے پینے کی اشیاء کے 17 ٹرک پاک افغان طورخم بارڈر پر افغانستان کے حوالے کردیئے ہیں۔پاکستان سے آٹا، چینی، دالیں اور کوکنگ آئل افغان عوام کیلئے بھجوایا گیا ، پاک افغان طورخم بارڈر پر […]

شہباز شریف کے جعلی اکاؤنٹس کیس میں انتہائی اہم ملزم کوگرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )ن لیگ صدر اور اپوزیش لیڈر قومی اسمبلی میاں شہباز شریف کے جعلی اکاؤنٹس کیس میں ایف آئی اے نے اہم ملزم عاصم سوری کوگرفتار کر لیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ایف آئی اے نے شہباز شریف کے خلاف جعلی بینک […]

تاجکستان میں وزیراعظم پر طنزیہ شاعری کرنیوالے کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) تاجکستان کا دورہ کرنے والے پاکستانی وفد میں شامل تجارتی مندوبین نے پاکستان تاجکستان بزنس فورم کے موقع پر شاعری کرنے والے انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔نجی ٹی وی کے […]

سترہ گولیاں سینے پر لگیں ،وفاقی وزیر کا نائب صوبیدار کی وفات پر اظہار افسوس

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نائب صوبیدار عامر شکیل کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں […]

آبدوز تنازعہ، فرانس نے امریکہ اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر واپس بلانے کا اعلان کر دیا

پیرس (پی این آئی) فرانس نے آبدوز معاہدے کی منسوخی کے آسٹریلوی اعلان پر کارروائی کرتے ہوئے امریکہ اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر فوری طور پر واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سفیر واپس بلانے کے غیر معمولی اقدام سے […]

پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری، برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سےخارج کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سفری پابندیاں ختم، برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے خارج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ایک بڑی سفارتی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ پاکستان کے مسلسل دباو کے بعد بالآخر برطانوی حکومت نے سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ […]

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ! مریم نواز وزیراعظم عمران خان پر برس پڑیں، بڑا وعدہ یاد دلا دیا

لاہور (پی این آئی) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی طرف سے دورہ پاکستان اچانک منسوخ کیے جانے پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نام لیے بغیر وزیر اعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔دورہ نیوزی لینڈ منسوخ ہونے کی […]

دورہ نیوزی لینڈ منسوخ ہونا صرف سازش تھی، کوئی تھریٹ نہیں موصول ہوا، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے دورے کے حوالے سے ایسی کوئی تھریٹ نہیں ہے، نہ موصول ہوئی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ دستانے پہنے ہاتھوں نے سازش کے ذریعے دورے […]

عوام کو آٹے کی مد میں بڑا ریلیف دینے کا اعلان، 43 روپے فی کلو ملے گا

لاہور (پی این آئی) وفاقی حکومت نے عوام کو آٹے کی مد میں بڑا ریلیف دینے کا اعلان کر دیاہے۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی غذائی تحفظ جمشید اقبال چیمہ نے ٹوئٹر سے جاری پیغام میں کہا کہ ہم اس سال عوام کو 43 روپے […]

امریکی صدر نے اب تک فون پر رابطہ کیوں نہیں کیا؟ وزیراعظم عمران خان نے عالمی نشریاتی ادارے کو وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے انہیں ممکنہ طور پر اپنی مصروفیات کے باعث تاحال فون نہیں کیا۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے بتایا کہ ان کی […]

ڈاکٹر عبد القدیر عام نہیں خاص شہری، صحت یابی کیلئے پوری قوم دعا گو کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے اہم ریمارکس، بڑا حکم جاری

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آزادانہ نقل و حرکت سے متعلق کیس کی سماعت کے موقع پر وکیل عبدالقدیر خان کی طرف سے عدالت عظمیٰ کو بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان راولپنڈی میں فوجی ہسپتال میں […]

close