کوٹری (پی این آئی) پے در پے سندھ میں ٹرین حادثے جاری ہیں اور اب کی بار کوٹری اسٹیشن کے ڈاؤن یارڈ میں مال بردار ٹرین کی 2 بوگیاں ڈی ریل ہو گئی ہیں۔ محکمہ ریلوے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مال بردار ٹرین […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’دنیا میں اس وقت مختلف قسم کے کورونا وائرس پھیلے ہوئے ہیں۔ پاکستان کو کورونا کی انڈین قسم کی وجہ سے خطرہ ہے۔‘جمعرات کو ملک میں کورونا کی صورت حال پر اظہار خیال کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا پھیلاؤ کی لہر کے حوالے سے تشویش بڑھنے لگی ہے، کیونکہ کورونا کا گراف مسلسل اوپر کی جانب جا رہا ہے ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کی جاری تیسری […]
لاہور (پی این آئی )ہائیکورٹ ن لیگی رہنما خواجہ آصف کی ضمانت پر رہائی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس شہباز رضوی نے 18 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کیا ، فیصلے میں کہا گیاہے کہ […]
لاہور( پی این آئی) پنجاب حکومت نے پنجاب بھر کے 7 لاکھ سے زائد گریڈ 1 سے 19 کے افسران و ملازمین کو 25 فیصد سپیشل الائونس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، سپیشل الائونس 10 محکموں کے افسران و ملازمین کو نہیں ملے گا جن […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کے انتقال پر گہرے دْکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ دلیپ کمار کی سخاوت کو کبھی نہیں بھول سکیں گے۔عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومتی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف کی حکومت سے ملک نہیں چل رہا تو بتا دیں تاکہ میں نواز […]
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)موٹر وے پولیس نے کسی بھی شخصیت کو پروٹوکول نہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اس ضمن میں تمام موٹروے پولیس افسران کومراسلہ لکھ کرارسال کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پروٹوکول سسٹم ختم کرنے […]
لندن (پی این آئی) گذشتہ سال کے ان مہینوں میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ا س سال ان مال میں دگنی ہو چکی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ کسی بھی نجی تقریب میں پروٹوکول کے ساتھ شریک نہیں ہوں گے۔انہوں نے کہا ہے کہ کالونیل دورکے پروٹوکولز کو ختم کرنے جا رہے ہیں۔ انہوںنے کہا ہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی سماء نیوز کے سینئر اینکر ندیم ملک نے اپنے اٹھائیس اپریل کے پروگرام کے حوالے سے نیب کے سامنے پیش ہونے سےا نکار کردیا، اٹھائیس اپریل کو نشر ہونے والے ندیم ملک لائیو پروگرام میں جسٹس ارشد ملک کے […]