آندھی، تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )آج اتوار کے روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ تاہم مشرقی سندھ، بالائی/جنوبی پنجاب، گلگت بلتستان اورکشمیر میں آندھی/تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل […]

’”وہ زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا، کچھ کرنے کو من کرتا ہے” ‘ علی محمد خان کی اسمبلی میں عائشہ رجب کیلئے شاعری

اسلام آباد (پی این آئی )قومی اسمبلی کے اجلاس میں اس وقت دلچسپ صورت حال دیکھنے کو ملی جب مسلم لیگ ن کی رکن عائشہ رجب اور وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان میں ” بیت بازی” شروع ہوئی۔عائشہ رجب نے اجلاس کے […]

پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکا، سابق رکن صوبائی اسمبلی ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے‎

لاہور(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما عبدالرشید بھٹی کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب سے پیپلز پارٹی رہنما عبد الرشید دو مرتبہ رکن اسمبلی منتخب ہوئے تاہم انہوں نے پی پی کو الوداع کہہ دیا اور ساتھیوں سمیت پی […]

وفاقی حکومت نے شناختی کار ڈ مفت بنانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تلخیوں کو ختم کر نے کا وقت آگیا ہے، تمام جماعتوں کو ملکر الیکشن اصلاحات کیلئے بیٹھنا چاہیے، اگر ہم نے تلخیاں ختم نہ کیں تو الیکشن میں ٹرمپ اور جوبائیڈن والا حال […]

مفتی عزیز الرحمان بیٹے سمیت میانوالی سے گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی)لاہورمیں مدرسے کے طالبعلم سےنامناسب عمل کرنے والے مفتی عزیزالرحمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس نے طالبعلم سے بدفعلی کرنے والے ملزم مفتی عزیز الرحمان کو میانوالی سے بیٹے سمیت گرفتار کیا۔یاد رہے کہ ملزم مفتی عزیزالرحمان پر طالبعلم سے بدفعلی […]

پاکستان کا دبائو، نریندر مودی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور؟ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال ہونے کا امکان

نئی دہلی (پی این آئی) نریندر مودی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگیا؟ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال ہونے کا امکان، بھارتی حکومت نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کر لی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں حالات کی بہتری اور ریجن کی خصوصی حیثیت کی […]

وزیر اعظم کا امریکہ کو اڈے دینے سے صاف انکار سوشل میڈیا پر AbsolutelyNot ٹاپ ٹرینڈبن گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے امریکا کو افغانستان میں کارروائی کے لیے اڈے دینے سے صاف انکار کر دیا۔ غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے واضح کر دیا کہ افغانستان میں ایکشن کے لیے کسی کو بھی […]

عالمی بینک پاکستان پر مہربان ڈالروں کی بارش کردی

اسلام آباد (پی این آئی ) عالمی بنک نے پاکستان کیلئے 44کروڑ20لاکھ ڈالرز قرض کی منظور ی دیدی ، عالمی بنک کی جانب سے دی جانیوالی خطیر رقم پنجاب میں واٹر سپلائی اور سیوریج نظام کی بہتری پرخرچ کی جائے گی اس رقم سے پنجاب […]

پاکستان کسی صورت امریکہ کو اڈے نہیں دیگا، وزیر اعظم کا امریکہ کو اڈے دینے سے صاف انکار

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے امریکا کو افغانستان میں کارروائی کے لیے اڈے دینے سے صاف انکار کر دیا۔ غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے واضح کر دیا کہ افغانستان میں ایکشن کے لیے کسی کو […]

ابراہیم رئیسی ایران کے صدر منتخب 28ملین میں سے کتنے ووٹ حاصل کئے؟ حیران کن نتائج جاری‎

تہران(پی این آئی) ابراہیم رئیسی بھاری اکثریت سے ایرانی صدر منتخب ہوگئے، انہوں نے ایک کروڑ 78 لاکھ ووٹ حاصل کیے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران میں صدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کے حمایت […]

وزیر اعظم عمران خان ڈٹ گئے، یہ ممکن ہی نہیں کہ ہم امریکہ کو افغانستان میں ایکشن کے لیے اڈے دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان ڈٹ گئے، امریکی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں واضح کر دیا کہ افغانستان میں ایکشن کے لیے پاکستانی زمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔انہوں نے کہا کہ ممکن ہی نہیں کہ ہم امریکا […]

close