اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی معیشت درست سمت میں چل پڑی ہے۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ وہ وقت دور نہیں جب قوم کا سر اقوام عالم کے سامنے فخر سے بلند ہو گا۔ حکومتی اقدامات کے نتیجے […]
راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک افغان سرحد پر موجود پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ عید منائی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے پاک افغان بارڈر پر پاک فوج کے […]
لاہور (پی این آئی)سینئر صحافی عارف نظامی مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے ہیں، وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علالت کی وجہ سے ہسپتال میں داخل تھے، ان کے بھانجے بابر نظامی نے بتایا کہ سینئر صحافی عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔عارف نظامی پاکستان کے نگران […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر کے ویکسی نیشن سنٹرز (آج)بدھ کو ایک روز کے لیے بند رہیں گے۔ این سی اوسی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر 21 جولائی بدھ کے روز صرف ایک دن کے لئے ویکسی […]
باجوڑ /مہمند (این این آئی)قبائلی اضلاع باجوڑ اور مہمند میں 2 عیدیں منانے کی روایت برقرار رہی، کچھ علاقوں میں منگل کو عیدالاضحیٰ منائی گئی دیگر علاقوں میں بدھ کو عید منائی جائے گی۔قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ناوگئی اور ماموند میں منگل کو عید […]
راولپنڈی(پی این آئی)آر می چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان کیلئے چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں داسو میں پیش آنے والے چینی باشندوں کو حالیہ واقعہ […]
کابل، لندن(پی این آئی )طالبان نے افغانستان کے سرحدی ضلع سپین بولدک پر چھاپہ مارا، میڈیا ذرائع کے مطابق اس چھاپے کے دوران افغانستان کے کرنل ایوب کاکی کے گھر سے پاکستان کا قومی شناختی کارڈ برآمد ہوا، ان کے گھر سے برآمد ہونے والے […]
حویلی (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کشمیر کا جعلی وکیل ہے،نواز شریف کشمیر کا مقدمہ لڑیں گے اور جیتیں گے،سلیکٹڈ کی طرح کشمیر کو مودی کے حوالے نہیں کریں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور بھارتی سازش اس وقت ناکام ہو گئی جب ایف اے ٹی ایف کے اقدامات کے حوالے سے امریکہ کی جانب سے پاکستان کی تعریف کی گئی ۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق امریکی وزارت […]
کابل (این این آئی)ترک صدر طیب اردگان کا کہنا ہے کہ طالبان کا رویہ ایسا نہیں ہے جو ایک مسلمان کا دوسرے کے ساتھ ہونا چاہیے، انہوں نے مطالبہ کیا کہ طالبان کو فوری طورپر افغانستان پر اپنا قبضہ ختم کر دینا چاہیے، دوسری جانب […]
بھمبر‘میرپور(ایجنسیاں)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ لٹیرے بھاگ گئے مگر میں نہیں بھاگا کیوں کہ میراجینا مرنا یہیں ہے‘میں خود چوری نہیں کر رہا تو دوسرے کوکیسے پیسے بنانے دوں گا ‘25تاریخ کو ووٹ کی طاقت سے نیاکشمیر بنائیں گے ‘ میں کسی جج کو […]