کرونا کی تباہ کاریوں میں شدت آگئی ، درجنوں افراد جاں بحق ، ہزاروں نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (پی این آئی )عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 44اموات اور 3 ہزار 667 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔کرونا کی تباہ کاری انتہائی تشویشناک شکل اختیار کرنا شروع ہو گئی ، نئے کیسز میں ہوشربا اضافہ ہونے لگا ۔ نیشنل […]

وزیراعظم عمران خان کی طبیعت اب کیسی ہے؟وزیراعظم کے معاون خصوصی نے قوم کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی طبعیت بہتر ہے وہ ہشاش بشاش ہیں،اگر طبی سہولت کی ضرور ت پڑی تو وہ فراہم کی جاسکتی ہے۔وزیراعظم کی کورونا علامات معمولی نوعیت کی ہیں۔قوی امید ہے کہ […]

خاتون اول بشریٰ بی بی بھی کرونا وائرس کا شکار

اسلام آباد (پی این اائی)وزیراعظم عمران خان کے بعد ان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ بی بی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومتی ذرائع کا کہناہے کہ بشری بی بیٰ کابھی ٹیسٹ مثبت آ گیاہے اور انہوں نے […]

عمران خان کی گزشتہ روز کیا مصروفیات رہیں اور طبیعت میں خرابی کب محسوس ہوئی ؟ تفصیلات آ گئیں ، وزیر اعظم آفس میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ، میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نے دو دن قبل ویکسین بھی لگوائی تھی تاہم گزشتہ روز انہوں نے نوشہرہ کا دورہ کیا اور مالاکنڈ میں تقریب سے خطاب بھی کیا تھا […]

وزیر اعظم عمران خان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد( پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مشیر صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان میں کورونا کی تشخیص ہو گئی ہے اور انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ […]

ملک کی تاریخ میں پہلی بار گندم کی ریکارڈ قیمت مقرر

اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و تحقیق سید فخر امام نے کہا ہے کہ کاشتکاروں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے گندم کی امدادی قیمت 1800 روپے فی من مقرر کی گئی ہے، عام آدمی کو سستے داموں آٹے کی فراہمی […]

انا للہ و انا الیہ راجعون مفسر قرآن اور ممتاز عالم دین 91سال کی عمر میں انتقال کر گئے

انقرہ (این این آئی)عرب دنیا کے ایک ممتاز عالم دین اور مفسر قرآن الشیخ محمد علی بن جمیل الصابونی الحلبی المکی 91 سال کی عمر میں ترکی میں انتقال کر گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے علامہالصابونی کے انتقال پر گہرے دکھ اور […]

ڈالرکی قیمت میں کمی اور روپے کی قدر کیوں بڑھ رہی ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)ایک سال میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 155.74 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جو ایک غیر معمولی اضافہ ہے۔ ماضی میں پاکستانی روپے نے ڈالر کی قیمت میں اضافے سے روپے کی قدر میں کمی کے […]

ریاست سے بغاوت اور غداری ، رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ نون کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کے خلاف ایک شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس میں مختلف دفعات شامل کی گئی ہیں۔میاں جاوید لطیف کے خلاف ریاست سے بغاوت اور غداری اور سائبرکرائم ایکٹ […]

ملک میں کرونا میں خوفناک حد تک اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پھیلائو میں شدت آگئی، 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 9 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے، کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 42افراد چل بسے ۔نیشنل کمانڈ […]

یوم پاکستان پر قوم کوانمول تحفہ دینگے چیئرمین ایٹمی توانائی کمیشن نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کے چیئرمین محمد نعیم نے اعلان کیا ہے کہ جلد قوم کو پانچواں نیوکلیئر پاور پلانٹ دینگے جس کیلئے مذاکرات متعلقہ ملک سے شروع ہو گئے ہیں اور اسکے کمرشل کنٹریکٹ کی تفصیلات کو آخری شکل […]

close