اسلام آباد (پی این آئی) حکومت پاکستان نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر واہگہ کے راستے بھارت سے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم اور جان بچانے والی ادویات افغان ٹرکوں کے ذریعے افغانستان منتقلی کی اجازت دے دی ہے۔ اسلام آباد میں سرکاری خبر رساں […]
سیالکوٹ (پی این آئی) سیالکوٹ میں نجی فیکٹری کا سری لنکن منیجر فیکٹری ملازمین کے تشدد سے ہلاک ہوگیا، مشتعل افراد نے لاش کو سڑک پر گھسیٹا اور آگ لگا دی۔مشتعل افراد کا دعویٰ ہے کہ مقتول نے مبینہ طور پر مذہبی جذبات مجروح کیے […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ پاکستان کیلئے باعث شرم ہے۔وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے سے متعلق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ واقعہ سے متعلق تحقیقات کی خود نگرانی کررہا […]
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ میں وزیر اعظم کے عمران خان کے خلاف نعرے لگانے پر تحریک انصاف کے کارکنان نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس خاموش تماشائی کا کر دار ادا کرتی رہی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کی جانب سے آغا سراج کو نیب کے سامنے سرینڈر کرنے کے حکم کے بعد نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی کو عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سپیکر […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) پر سنگین الزامات لگانے والے ایک اور وفاقی وزیر نے بھی معافی مانگ لی۔جمعہ کو الیکشن کمیشن کے رکنِ سندھ نثار درانی اور رکنِ بلوچستان شاہ محمد […]
لندن (پی این آئی) لندن سے تعلق رکھنے والے وکیل، اوتھ کمشنر اور نوٹری پبلک، جس نے جسٹس (ر) رانا شمیم کے حلف نامے کی تصدیق کی تھی، نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں عدالتوں میں پیش ہونے کیلئے تیار ہیں تاکہ اس بات […]
اسلام آباد (پی این آئی)ن لیگ کے صدر واپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی میاں شہباز شریف نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی 13 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، اوگرا کی جانب سے پٹرولیم ڈویژن کو پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کی سفارش کی گئی تھی۔ نجی ٹی وی چینل نیو ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد پٹرولیم ڈویژن کی طرف سے 8 روپے فی لیٹر سستا کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔نیو ٹی وی کے مطابق پٹرولیم ڈویژن کو اوگرا کی تیل کی قیمتوں میں کمی بیشی […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو سے متعلق تحقیقاتی کمیشن کے لیے دائر درخواست کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ فرض کریں آڈیو درست بھی ہے تو اصل کلپ کہاں […]