کابل(پی این آئی )طالبان افغانستان کے 3بڑے شہروں میں داخل ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے تین بڑے شہروں میں طالبان کے حملے جاری ہیں اور طالبان افغانستان کے تین بڑے شہر ہرات، لشکر گاہ اور قندھار میں داخل ہو چکے […]
اسلام آباد(پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی رانا عظیم نے انکشاف کیا ہے کہ اس وقت یہ افوائیں چل رہی ہیں کہ خواجہ فاروق کو وزیراعظم آزاد کشمیر بنا یا جائے گا جبکہ بیرسٹر سلطان کسی صورت میں صدر آزاد کشمیر […]
اسلام آباد ( آن لائن) آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے مشاورت تیز،وزارت اعظمیٰ کے لئے بھی جوڑ توڑ شروع ہو گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج بروز اتوار بلائے جانے کا امکان ہے اجلاس میں مخصوص […]
راولپنڈی (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نور مقدم کے مجرموں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے ،میرا بس چلے تو قاتل کو گولی ماردوں، افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے معاملے میں گرفتار زٹیکسی ڈرائیورز […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے بالآخر شہباز شریف کی طرف سے 10ارب روپے رشوت کی پیشکش لے کر آنے والے مشترکہ دوست کا نام ظاہر کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے خلاف پانامہ کیس جب سپریم […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے شہباز شریف کی جانب سے پارٹی صدارت چھوڑنے کی اطلاعات کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف پارٹی کے صدر ہیں اورایسی باتوں میں کوئی صداقت نہیں ہے،ہماری طرح شہباز […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کے دوران اموات اور کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 65 افراد وائرس سے انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح8.46 فیصد رہی۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے ایک بار پھر پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1.7روپے جبکہ مٹی کے تیل میں 35 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے تاہم ڈیزل کی قیمت میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی ۔ سعودی سفیر نے وزیراعظم کو اکتوبر میں مڈل ایسٹ گرین منصوبے کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی۔ وزیراعظم کو دعوت سعودی […]
کراچی ( پی این آئی )سندھ حکومت نے کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، طبی ماہرین […]
ریاض (پی این آئی )سعودی عرب کی وزارت سیاحت نے اعلان کیا کہ مملکت میں سیاحوں کی آمد پر عاید عارضی پابندی یکم اگست سے بہ تدریج ختم کی جا رہی ہے۔ سعودی عرب کا سیاحتی ویزہ رکھنے والے افراد یکم اگست سے مملکت کا […]