غیر شادی شدہ جوڑوں کا پارک میں داخلہ بند کر دیا گیا

نئی دہلی (پی این آئی)تفریحی پارکس میں خواتین کے ساتھ ہراسانی کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر بھارت کے ایک پارک کی انتظامیہ کی جانب سے غیر شادی شدہ جوڑوں کا پارک میں داخلہ بند کر دیا گیا بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر […]

بائیڈن کی انخلا میں جلد بازی، پاک امریکہ تعلقات کی کشیدگی میں اضافہ

کراچی (پی این آئی) امریکی ٹی وی کے مطابق صد ربائیڈن کی افغان انخلا میں جلدی بازی نے پاک امریکا تعلقات میں کشیدگی میں اضافہ کردیا ۔جو بائیڈن نے افغان طالبان کو قابو رکھنے کی امیدیں پاکستان لگا رکھی تھیں ۔اسلام آباد نے طویل عرصے […]

پیپلزپارٹی کی حکومت جلد آرہی ہے، نوکریوں سے نکالے گئے ملازمین کو بھی بحال کریں گے، بلاول زرداری کا دعویٰ

خیرپور(پی این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت جلد آرہی ہے،نوکریوں سے نکالے گئے ملازمین کو بحال کرینگے,عمران خان عوام سے ان کے انسانی، جمہوری اورمعاشی حقوق چھیننا چاہتا ہے,عوام کو مہنگائی کی سونامی میں ڈبو […]

دعا ہے کہ میرے مرنے سے پہلے کراچی کے حالات بدل جائیں ، شہباز شریف

کراچی(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ کراچی کی خوشحالی کے بغیر پاکستان خوشحال نہیں ہوگا ،نوازشریف کی قیادت میںاللہ تعالی نے آئندہ الیکشن میں موقع ملا تو کراچی کی قسمت بدل دیں گے ،ایک […]

این سی او سی نےکرونا ایس او پیز کا اطلاق 26 شہروں تک بڑھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کرونا وباء کی موجودہ صورتحال اور طبی سہولتوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیش نظر کرونا ایس او پیز پہ عمل درآمد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ این سی اوسی کے اعلامیہ کے مطابق ان ایس او […]

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف آبدیدہ ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی )صدر مسلم لیگ ن و اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی میاں شہباز شریف کراچی کےمسائل کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے این اے 249کی تقریب سے خطاب کے دوران اپنے جذبات پر قابو […]

راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، پانی اسپتال اور گھروں میں داخل ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )راولپنڈی میں وقفے وقفے سے ہونے والی موسلا دھار بارش سے پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔ بارش کا پانی ٹیپو روڈ، مسلم کالونی، صادق آباد، لیاقت باغ اور کمیٹی چوک سے ملحقہ علاقوں میں جمع ہوگیا ہے جبکہ کئی […]

افغان مسئلے کے دیرپا حل میں پاکستان کو شامل کرنا ضروری ہے امریکہ میں بڑی آواز بلند ہو گئی

واشنگٹن(پی این آئی)رپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم نے کہاہے کہ افغانستان مسئلے کے کسی بھی دیرپا حل میں پاکستان کو شامل کرنا ضروری ہے،ہمیں یہ یاد رکھنا ہوگا کہ پاکستان ایک جوہری طاقت ہے اور ایک طالبان کا پاکستانی گروہ […]

ہیش ٹیگ ”بزدارحکومت کے شاندارتین سال” تھوڑی دیر میں ہی ٹاپ پر آ گیا

لاہور (پی این آئی)صوبائی وزیر جیل خانہ جات و ترجمان پنجاب پنجاب فیاض الحسن چوہان کی جانب سے ہیش ٹیک ”بزدارحکومت کے شاندارتین_سال”شروع کیے جانے کے تھوڑی دیر بعد ٹاپ پر آ گیا،ہزاروں کی تعداد میں سوشل میڈیا صارفین نے اس ہیش ٹیگ پر اپنے […]

افغانستان سے غیر ملکیوں کو کراچی لانے کا فیصلہ مؤخر

کراچی (پی این آئی)امریکا نے افغان ٹرانزٹ مسافروں کی منتقلی کے منصوبے میں تبدیلی کرتے ہوئے غیر ملکیوں کو کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا۔ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق امریکا کی جانب افغانستان سے نکالے گئے افراد کو کراچی نہ لانے کا […]

20 ہزار افغان مہاجرین کی آمد، لاہور کا پرانا ائیرپورٹ فعال شہر کے ہوٹلوں اور گیسٹ ہاؤسز کو کمرے خالی رکھنے کی ہدایت

لاہور (پی این آئی) افغانستان سے غیرملکیوں کے انخلا کے لیے لاہور کا پرانا ائیرپورٹ فعال کردیا گیا ، انتظامیہ نے فائیو اسٹار ہوٹلوں میں کمرے بک کرانے کیلئے ہنگامی انتظامات شروع کردیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیرملکیوں کی تعداد […]

close