کابل (پی این آئی) مرحوم افغان رہنما احمد شاہ مسعود کے صاحبزادے احمد مسعود نے کہاہے کہ طالبان بندوق کے زور پر نظریات ملسط نہ کریں تو ان سے مذاکرات کے لیے تیار ہوں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ استحکام […]
دوحہ(پی این آئی)افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے اور اب طالبان نے ملک میں عام معافی کا اعلان بھی کر دیا ہے۔افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہاہے کہ آئیں اورقوم و ملک کی خدمت کریں، اسلامی امارات […]
کابل(پی این آئی)طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہونا شروع ہو گئے۔افغان وزارت داخلہ نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ طالبان تمام اطراف سے کابل میں داخل ہو رہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابل میں سرکاری دفاتر کو خالی کروا […]
اسلام آباد (پی این آئی )طالبان کی فتوحات میں تیزی آگئی ۔ گورنر جلال آباد نے طالبان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ تفصیلات کے مطابق طالبان نے بغیر لڑائی کیے ہی جلال آباد کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور گورنر جلال آباد نے ہتھیار […]
اسلام آباد (پی این آئی )طالبان کی پیشقدمی اور فتوحات میں تیزی آگئی ۔ طالبان نے پاک افغان سرحد طورخم پر تعینات افغان فوجیوں کو فرار ہونے پر مجبور کر دیا ۔افغان فورسز کے فرارہونے کے بعد طالبان نے طورخم بارڈر کا کنٹرول سنبھا لیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ دو ماہ میں مسلسل پانچویں بار پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا امکان ہے،آج شام تک اعلان کیا جائے گا۔اوگرا نے ہائی اسپیڈ ڈیزل دو روپے پچاس پیسے اور پیٹرول کی قیمت میں پچاس پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز […]
اسلام آباد،قاہرہ(پی این آئی )ایرانی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کے صدر اشرف غنی نے صدارت کے عہدے سے استعفیٰ دینے پر غور شروع کر دیا۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے چند ہفتوں کی جنگ بندی […]
اسلام آباد( پی این آئی )پاکستان نے بھارت سے سفری پابندی ہٹادی، بھارت کے علاوہ بنگلادیش، ایران، عراق، جنوبی افریقہ، نیپال سمیت11 ممالک بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کے پیش نظر کیٹیگری سی میں شامل ممالک سے متعلق […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی حکومت کی جانب سے جاری اینٹی سٹیٹ رپورٹ کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا ہے کہ ہمارے وزیراعظم کی سابق اہلیہ کا نام بھی ریاست دشمن عناصر […]
کابل(پی این آئی)افغانستان کے شمالی صوبوں کندز اور سرپل کے دارالحکومتوں میں طالبان جنگجوئوں اور افغان فوج کے درمیان لڑائی جاری ہے،شمال میں جوزجان صوبے کے دارالحکومت شبرغان میں بی 52 بمبار طیاروں کی مدد سے 200 سے زیادہ طالبان جنگجوئوں کو ہدف بنایا گیا […]
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) فیاض الحسن چوہان کو پنجاب حکومت نے ترجمان مقرر کر دیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ترجمان مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ فیاض الحسن چوہان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مجھے جو ذمہ داری سونپی گئی ہے، اس پر پورا اتروں […]