لاہور (پی این آئی)صوبہ پنجاب میں بھی بڑی سیاسی اور انتظامی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں متوقع طور پر 4 وزرا کےقلمدان تبدیل کیے جائینگے، صوبائی وزیر لیبر عنصرمجید کا قلمدان تبدیل کیا جاسکتا ہے ، اسکے علاوہ سینئر وزیر […]
اسلام آباد (پی این آئی) سی ایس ایس امتحانات کے حوالے سے پنجاب یونی ورسٹی کے امیدوار کامیابی حاصل کرنے میں سرفہرست رہے ہیں۔ جب کہ غیرملکی جامعات سے فارغ التحصیل امیدواروں کی اکثریت ناکام رہی ہے۔ دریں اثنا ایف پی ایس سی نے تعلیمی […]
راولپنڈی (پی این آئی )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کسی بھی فوج کی کامیابی کا انحصار عوامی حمایت پر ہوتا ہے ، پاک فوج اور قوم کا رشتہ دشمن کے خلاف ڈھال ہے ،کسی بھی قوم کی حمایت […]
راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں تمام فریقین کی نمائندہ حکومت قائم کی جائے، دنیا افغانستان کو تنہا نہ چھوڑے، پاکستان ہر قسم کے تعاون کیلئے تیار ہے۔یوم دفاع و شہدا کی مرکزی تقریب سے […]
نتھیاگلی( پی این آئی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ نظام سے ملک میں ترقی نہیں ہوتی ہے، اوورسیز پاکستانی حکومت کا اہم اثاثہ ہیں اور میں اوورسیز پاکستانیوں کی مشکلات کا سمجھ سکتا ہوں، ہمیں اوورسیز پاکستانیوں کو تحفظ دینا […]
اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کی نتھیا گلی پہنچنے پر طبعیت بگڑ گئی جس کے بعد انہیں فوری آکسیجن سپورٹ دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی گلوکار فخر عالم نے وفاقی وزیر کی آکسیجن سپورٹ پر تصویر شئیر کی۔انہوں […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کی انٹیلی جنس سروس کے سربراہ جنرل فیض حامد نے گزشتہ رات حزب اسلامی کے رہنما گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی۔افغان اردو نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایک جامع حکومت کا قیام ملاقات میں بحث […]
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنی سیاسی اور انتظامی ٹیم تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ٹیم تبدیلی کا فیصلہ وفاق سے مشورہ کے بغیر کیا اور بعد ازاں حکومت کو اپنے فیصلے سے تحریری […]
لاہور (پی این آئی) تھانہ مصطفی آباد پولیس نے وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی مسرت جمشید چیمہ کے دوبچوں کو زہر دینے کے معاملے کی باقاعدہ تحقیقات شروع کردی ہیں۔ پولیس نے مسرت جمشید چیمہ کے دونوں بچے 9 سالہ احل اور 8 سالہ […]
لاہور، اسلام آباد( پی این آئی )پیپلز پارٹی کی قیادت نے جہانگیر ترین گروپ کی شمولیت کرانے کے لئے مخدوم خاندان کو ٹاسک سونپ دیا ۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے جہانگیر ترین گروپ سے رابطے شروع کر دئیے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی حامد میرنے ٹویٹر پر ایک اخباری تراشہ شیئر کیا ہے جس کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر کی جانب سے صحت یابی کی درخواست کی گئی ہے ۔ حامد میر کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں لکھا ہے کہ ہم […]