وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری نے امریکہ کا رگڑا نکال دیا

اسلام آباد (پی این آئی) انسانی حقوق کی وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ امریکہ تسلیم کرے کہ اسے افغانستان میں شکست ہوئی ہے۔ اب طالبان کو وقت دینا چاہیے۔ اگر دنیا کے بڑے ممالک اور ادارے ایک فاتح قوت کے خلاف […]

کورونا وائرس کے وار جاری، وفاقی دارالحکومت سمیت کئی شہروں میں نئی پابندیاں عائد، تعلیمی ادارے اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کے کیسز میں اضافے کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے چند شہروں میں نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جن میں سکول اور انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کی بندش بھی شامل ہے۔ جمعے کو اسلام آباد میں […]

کراچی کی فضاؤں میں3 امریکی شنوک ہیلی کاپٹرز کی پرواز

اسلام آباد (پی این آئی )کراچی کی فضاؤں میں3 امریکی شنوک ہیلی کاپٹرز کی پروازدیکھی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی فضاؤں میں جمعرات کی شام امریکی شنوک ہیلی کاپٹرز کو دیکھا گیا۔شنوک ہیلی کاپٹرز شمال مشرق سے مغرب کی جانب جاتے دیکھے گئے […]

آزاد کشمیر کی صدارت مجھے سونپی جائے تنویر الیاس کی 8 ساتھیوں سمیت مستعفی ہونے کی دھمکی

اسلام آباد(پی این آئی ) حکومت آزادکشمیر کے سنیئر وزیر تنویر الیاس چغتائی نے وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کو تحریری طور پر چند مطالبات پیش کیے ہیں اور کہا ہے کہ دس ستمبر تک یہ مطالبات تسلیم کیے جائیں بصورت دیگر و […]

پنجاب میں کورونا کی صورتحال بگڑ گئی تمام سرکاری و نجی اسکولز پھر بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی )پنجاب میں کورونا کی صورتحال بگڑ گئی ،تمام سرکاری و نجی اسکولز 6 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ کرونا کی بگڑتی صورتحال […]

چین نے پہل کر دی، کابل میں قائم نئی حکومت کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

کابل (پی این آئی) افغانستان میں قائم ہونے الی نئی حکومت کے حوالے سے چین نے پہل کر دی ہے اور اعلان سامنے آیا ہے کہ چین افغانستان میں اپنا سفارتخانہ برقرار رکھے گا۔ اس حوالے سے کابل میں اقتدار میں آنے والے نئے گروہ […]

سری نگر، 92 سالہ سید علی گیلانی کو رات کے اندھیرے میں سپرد خاک کر دیا گیا

سری نگر (پی این آئی) 92 سالہ سینئر کشمیری حریت پسند لیڈر سید علی شاہ گیلانی کو گذشتہ رات سخت سیکورٹی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ اس حوالے سے ان کے عزیزوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز انتقال کر جانے والے سینئر کشمیری […]

تحریک آزادی کشمیر کو بڑا دھچکا، سید علی گیلانی انتقال کر گئے

سری نگر(پی این آئی)سینئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی انتقال کرگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 92 سالہ کشمیری رہنما سید علی گیلانی کا انتقال سری نگر میں ہوا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان کی رحلت کی تصدیق خاندان کے ایک فرد نے کی ہے۔سید […]

3 مرلے کا گھر کتنے کا ملے گا؟ کم آمدن والے افراد کیلئے اہم خبر

مکوآنہ (پی این آئی )پنجاب حکومت نے کم آمدن والے افراد کے گھروں کی تعمیر کے لیے ری والونگ فنڈ میں تین ارب روپے کے اضافے کی منظوری دے دی ،تعمیراتی میٹریل مہہنگا ہونے پر نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت تین مرلے کے سستے […]

کرونا ویکسین نہ لگوانے والوں کو آج سے پیٹرول نہیں ملے گا ، حکومت کا اعلان

اسلام آباد ( پی این آئی)پنجاب میں آج سے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو پیٹرول کی فراہمی بند کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر میں آج سے ویکسین نہ لگوانے والے افراد کو ٹرانسپورٹ میں بھی جگہ نہیں دی جائے گی جبکہ […]

افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے بعد امریکی صدر نے نئی جنگ کا اعلان کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن نےافغانستان میں 20 سال سے جاری جنگ کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی طویل ترین جنگ کا خاتمہ ہوگیا ہے۔افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے بعد منگل کو قوم سے […]

close