کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات، ووٹنگ کے دوران امیدوار انتقال کر گیا

لاہور(پی این آئی)ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کےمیں ووٹنگ کا عمل جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات میں ووٹنگ کے عمل کے دوران ایک امیدوار کے انتقال کے باعث پولنگ کا عمل معطل کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن پنجاب کے مطابق والٹن […]

ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان بھر میں کنٹونمنٹ بورڈزکے انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ملک کے41 کنٹونمنٹ بورڈز کے 206 وارڈز میں 1560 امیدوار میدان میں ہیں، پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری […]

تورغر میں شدید بارش اور کلاؤڈ برسٹ سے کئی مکانات تباہ، 11 افراد جاں بحق

پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع تورغر میں شدید بارش اور کلاؤڈ برسٹ کے باعث کئی مکانات تباہ ہو گئے۔مقامی پولیس کے مطابق تورغر کے گاؤں جھٹکا کنڑا میں شدید بارش اور کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں 3 مکانات مکمل طور پر تباہ ہو […]

عسکری تاریخ میں پہلی بار، تین بھائیوں کی فوجی مشقیں آج سے شروع ہو رہی ہیں

لاہور (پی این آئی) عسکری تاریخ میں پہلی بار تین بھائیوں نے مشترکہ فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستان، ترکی اور آذربائیجان اپنی تاریخ کی پہلی مشترکہ فوجی مشقیں رواں ماہ کریں گے۔ اٰذر بائیجان میں نو روزہ عسکری […]

کورونا وائرس کی چوتھی لہر، وفاقی دارالحکومت میں سمارٹ لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد( پی این آئی) کورونا کیسز بڑھنے کے باعث اسلام آباد کے مختلف علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، اسلام آباد کے13 سب سیکٹرز میں 32 گلیوں کو آج شام کو سیل کردیا جائے گا، ضلعی انتظامیہ نے علاقوں کو سیل کرنے […]

عبدالعلیم خان نے وزیرا عظم کو استعفیٰ پیش کردیا

لاہور(پی این آئی)صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے وزیراعظم کووزارت سے مستعفی ہونے کیلئے استعفیٰ پیش کردیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چند روز قبل علیم خان نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو پیش کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمرا ن […]

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (پی این آئی)چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کی خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ، جسٹس عمر عطا بندیال،جسٹس منصور علی شاہ،جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل بینچ 15 ستمبر کو سماعت کریگا ، چیف الیکشن کمشنر کی […]

سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر خسرو بختیاراور ان کے بھائی وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی

اسلام آباد(پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے وفاقی وزیر خسرو بختیار اور ان کے بھائی وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے لئے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔جسٹس عمر […]

نور مقدم قتل کیس، پولیس نے تفتیش مکمل کر لی، ہوشربا انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں لڑکی نور مقدم کے قتل کے کیس میں ملزم ظاہر جعفر نے اعترافی بیان دے دیا، ڈی این اے رپورٹ سے مقتولہ سے زیادتی بھی ثابت ہو گئی۔پولیس کی جانب سے نامکمل عبوری چالان عدالت میں پیش کر دیا […]

مسرت جمشید چیمہ کے بچوں کو زہر کیوں دیا؟ زیر حراست ملازم کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور ( پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی فوڈ سکیورٹی جمشید اقبال چیمہ اور پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کی چیئر پرسن مسرت جمشید چیمہ کے بچوں اور فیملی کو مبینہ طور پر زہر دینے کے کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت […]

پنجاب کابینہ کے کئی وزرا ء کے محکموں میں ردو بدل کا امکان،5 اہم وزرا ء کی وزارتیں خطرے سے دوچار

لاہور( پی این آئی )پنجاب کابینہ کے کئی وزرا ء کے محکموں میں ردوبدل کاامکان ہے ، 5 وزرا ء کی وزارتیں خطرے سے دوچار ہوگئیں، وزیر اعظم عمران خان کی حتمی منظوری کے بعد وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اقدام اٹھائیں گے۔ذرائع کے مطابق […]

close