اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج اہم ترین دن ہے، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج منعقد ہو گا جس میں حکومت کےآر یا پارہونے کا فیصلہ ہو گا،آج عمران خان حکومت کے لیے اہم ترین دن ہے، اس میں ہونے […]
جہلم (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی پانچ سالہ کارکردگی پراپوزیشن کی سیاسی دکانیں بند ہوجائیں گی،اپوزیشن حکومت گرانے کی باتیں اس لیے کرتی ہے، انہیں پتا ہے پانچ سال بعد کارکردگی دیکھی جائے گی، ن لیگ نے ہمارے […]
جہلم(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نےتیل کی قیمتوں میں اضافے کاعندیہ دیتے ہوئے کہاہےکہ عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے باعث خدشہ ہے کہ پٹرول کی قیمتیں مزید بڑھانی پڑیں گی،اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان سمیت پوری دنیا میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق چیف جج جسٹس (ر) گلگت بلتستان سپریم اپیلٹ کورٹ رانا محمد شمیم کے حلف نامے اور الزامات پر مبنی خبر کے بعد لیے جانے والے ازخود نوٹس کیس کی […]
لندن (پی این آئی) لندن کے نوٹری پبلک چارلس گھتری نے تصدیق کر دی ہے کہ ان کے سامنے گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس شمیم نے اپنا بیان رضاکارانہ طور پر دیا۔ یہ وہی چارلس گھتری ہیں جنہوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اور اس کی اتحادی جماعتوں کے درمیان بڑھتے فاصلے نمایاں ہونے لگے ہیں۔ اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کی طرف سے وفاقی حکومت کی پالیسیوں اور وزیر عمران خان کی حکمت عملی پر کھلی تنقید نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)دن میں صرف 3 وقت گھریلوصارفین کوگیس فراہمی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا،دن میں 3 وقت گیس کی فراہمی، پیٹرولیم ڈویژن نے وضاحت جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن نے گھریلو صارفین کو دن میں 3 وقت گیس کی فراہمی […]
کراچی(این این آئی)موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث کراچی کے ساحلی علاقے 2060 تک ڈوب سکتے ہیں، ماہرین نے خبردار کردیا۔ ماہرین نے کہاہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث سطح سمندر میں اسی شرح سے اضافہ ہوتا رہا تو کراچی کے ساحلی علاقے 2060 تک ڈوب سکتے […]
لاہور (پی این آئی) بالآخر بزدار حکومت پنجاب کے دل لاہور کو دنیا کا دوسرے نمبر پر آلودہ ترین شہر قرار دلوانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ اس حوالے سے سامنے آنے والے سروے میںایئر کوالٹی انڈیکس نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا کےآلودہ ترین […]
لاہور(پی این آئی)قومی احتساب بیورو نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف، سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد سمیت کئی سرکاری افسران کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کر […]