اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کے اجلاس میں ریاستی رٹ کو ہر حال میں قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر کالعدم تنظیم تحریک لبیک سے […]
اسلام آباد (پی این آئی )عبدالقدوس بزنجو بلوچستان اسمبلی میں بلا مقابلہ نئے قائد ایوان منتخب ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکرسرداربابر موسیٰ خیل کی زیرصدارت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار کے مقابلے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں تیل و گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے اوگرا کے چیئرمین مسرور خان نے ہوشربا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 5 ماہ تک ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھیں گی۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)رینجرز کو کالعدم تنظیم کے خلاف کارروائی کے لیے انسداد دہشت گردی کے اختیارات دے دیئے گئے ہیں اور اس مقصد کے لیے ضروری نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔کل ملک بھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے پر غور شروع کر […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نے افغان عبوری حکومت سے پاکستان مخالف سرگرمیاں روکنے کا مطالبہ کیا ہے، ترجمان پاک فوج نے کہا کہ پاک فوج سرحدوں کے دفاع کیلئے پرعزم ہے، دہشتگردی کا جڑ سے خاتمہ یقینی بنایا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آرٹیکل 147 کے تحت رینجرز کو 60 روز کے لیے پورے پنجاب میں تعینات کردیا گیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ رینجرز کی تعیناتی کے حوالے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اطلاعات فواد چوہدری حسین نے کہا ہے کہ کالعدم جماعت کوئی مذہبی جماعت نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری حسین نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ کالعدم […]
اسلام آباد(پی این آئی)رکن قومی اسمبلی اور اعلیٰ عدلیہ کے جج جسٹس فائز عیسیٰ کے درمیان تلخ کلامی ہوئی،جج نے رکن قومی اسمبلی کو گرفتار کروا کر گاڑی بھی تھانہ میں بند کروادی،چند گھنٹوں بعد ایم این اے کی رہا کر دیا گیا تاہم گاڑی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں اس وقت سستا ترین ملک ہے کیونکہ اگر ہمارے لوگوں کی قوت خرید اور آمدنی کم ہے تو اشیا ء کی قیمتیں بھی اسی تناسب سے کم ہیں۔وزیراعظم کے مشیر […]
ریاض (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے دورے کے فوری بعد سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے معاشی پیکج کا اعلان کیا گیا ہے۔سعودی ترقیاتی فنڈ غیر ملکی کرنسی کے محفوظ اثاثوں میں سپورٹ اور کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے […]
شارجہ (پی این آئی)پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔پاکستان نے 135 رنز کا ہدف اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر19 ویں اوور میں پورا کیا۔نیوزی لینڈ کے پہلے ہی اوور میں پاکستان کی جانب سے کپتان بابراعظم نے اپنی […]