اسلام آباد(این این آئی)مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں،معاہدہ اسی ہفتے ہو جائے گا،ہمارا کام عوام کو سہولیات فراہم کرنا ہے، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تاخیر نہیں ہو گی، مہنگائی پر قابو […]
وزیر آباد (پی این آئی) رویتِ ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا ہے کہ مذہبی تنظیم اور حکومت کے درمیان معاہدے پر مکمل عملدر آمد ہوگا، مظاہرین جی ٹی روڈ کو خالی کر دیں گے، انہوں نے مظاہرین کو یقین دلایا […]
ڈیرہ غازی خان( پی این آئی) عمران نیازی عوام کا سمندر گواہی دے رہا ہے آپ نے ساڑھے 3 سال میں عام آدمی کی زندگی اجیرن کردی، آپ کا وقت پورا ہوچکا ، صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کا جلسے سے خطاب۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی )معروف عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان میں معاہدہ طے پا گیا ہے ۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کی جانب سے کالعدم جماعت کیساتھ مذاکرات کی کامیابی کے بعد کالعدم جماعت نے اس خبر کی تردید کر دی۔ ترجمان کالعدم جماعت کے مطابق قیاس آرائیوں سے سب گریز کریں،معاملات ابھی چل رہے ہیں۔مذاکرات کے حوالے سے جو بھی خبریں […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت اور تحریک کے درمیان معاملے طے پا گئے ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حکومتی وفد اور تحریک کی قیادت کے درمیان رات گئے مذاکرات ہوئے، حکومتی وفد میں شاہ محمود قریشی، اسد قیصر اور علی محمد خان […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں بھی سچا عاشق رسول ؐ ہوں، معاملے پر عالمی سطح پر آواز بلند کی ہے،یورپین ممالک میں پاکستان کی ایکسپورٹ 10 ارب ڈالر ہے، ایسا مطالبہ ماننے سے یورپین […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیرِ اعظم عمران خان کا قومی مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم نے عوامی ریلیف کے پیشِ نظر اوگرا اور وزارتِ خزانہ کی جانب […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کرنے پر گرین شرٹس کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے بہترین کھیل پیش کرنے پر افغان کرکٹ ٹیم کی بھی تعریف کی۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ 2 میں سپر 12 مرحلے کے میچ میں پاکستان نے جیت کی ہیٹ ٹرک مکمل کرتے ہوئے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ پاکستان کی 5 وکٹیں124 رنز […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم کا ایجنڈا ملک کے اندر فساد پھیلانا ہے۔کالعدم تنظیم کے احتجاج میں 5 پولیس کے اہلکار شہید، 49 زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 14 کی حالت تشویشناک ہے۔ موجودہ […]