این اے 133 ضمنی الیکشن : پی ٹی آئی کا ووٹر کس سیاسی جماعت کی سپورٹ کرے گا؟ تحریک انصاف کے سینئر رہنما نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے این اے 133 کے ضمنی انتخاب میںووٹرز کو الیکشن ڈے پر گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت جاری کردی ۔پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ اور کورننگ امیدوار مسرت جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد […]

کم آمدنی والوں کی مدد کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، عمران خان

اسلام آباد( پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے کسی حکومت نے بھی کم آمدن والے افراد کی مدد نہیں کی، ہماری حکومت کی اولین ترجیح کم آمدنی والوں کی مدد کرنا ہے۔کم آمدن والے طبقے کو گھر بنانے […]

گیس کی قلت کا شاخسانہ، ملک بھر میں سی این جی سیکٹر بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں گیا کا بحران جاری ہے۔ بیرون ملک سے تاخیر سے اور مہنگی ترین امپورٹ کی جانے والی گیس بھی عوام تک پہنچنا مشکل ہو رہا ہے، ایسے حالات میں ملک بھر میں سی این جی سیکٹر یکم دسمبر […]

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو ہیک کرنے والے کیلئے 10لاکھ روپے انعام کا اعلان، شبلی فراز نے چیلنج دے دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے الیکشن کیلئے تیار کی گئی الیکٹرانک ووٹنگ مشین(ای وی ایم)کو ہیک کرنے والے کیلئے انعام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں چیلنج کرتاہوں کوئی بھی مشین کو ہیک […]

پاکستان میں ووٹنگ کا طریقہ کارتبدیل،اب ٹھپہ نہیں بٹن دبےگا، الیکشن ایکٹ دوسری ترمیم کا بل پیش کرنے کی تحریک منظور ہوگئی

اسلام آباد ( پی این آئی )پاکستان میں ووٹنگ کا طریقہ کارتبدیل،اب ٹھپہ نہیں بٹن دبےگا، الیکشن ایکٹ دوسری ترمیم کا بل پیش کرنے کی تحریک منظور ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکشن ایکٹ دوسری ترمیم کا بل پیش کرنے کی […]

اسپیکر صاحب ، آپ پارٹی سے استعفیٰ دیں آپ کو اپنے کندھوں پر بیٹھائیں گے ، شہباز شریف نے آر ٹی ایس کو روڈ ٹرانسپورٹ سسٹم کا نام دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسپیکر صاحب ، آپ پارٹی سے استعفیٰ دیں آپ کو اپنے کندھوں پر بیٹھائیں گے ، شہباز شریف نے آر ٹی ایس کو کو روڈ ٹرانسپورٹ سسٹم کا نام دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے […]

آر یا پار،عمران خان حکومت کے لیے اہم ترین دن،پارلیمنٹ کے اجلاس میں قانون سازی میں کامیابی یا ناکامی، حکومت کے مستقبل کا تعین کرے گی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج اہم ترین دن ہے، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج منعقد ہو گا جس میں حکومت کےآر یا پارہونے کا فیصلہ ہو گا،آج عمران خان حکومت کے لیے اہم ترین دن ہے، اس میں ہونے […]

حکومت کی پانچ سالہ کارکردگی پراپوزیشن کی سیاسی دکانیں بند ہوجائیں گی، وزیراعظم عمران خان کا چیلنج

جہلم (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی پانچ سالہ کارکردگی پراپوزیشن کی سیاسی دکانیں بند ہوجائیں گی،اپوزیشن حکومت گرانے کی باتیں اس لیے کرتی ہے، انہیں پتا ہے پانچ سال بعد کارکردگی دیکھی جائے گی، ن لیگ نے ہمارے […]

پیٹرول مزید مہنگا، وزیراعظم عمران خان نے اچانک پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

جہلم(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نےتیل کی قیمتوں میں اضافے کاعندیہ دیتے ہوئے کہاہےکہ عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے باعث خدشہ ہے کہ پٹرول کی قیمتیں مزید بڑھانی پڑیں گی،اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان سمیت پوری دنیا میں […]

سابق چیف جج رانا شمیم کا بیان حلفی بظاہر جھوٹا قرار، اسلام آباد ہائیکورٹ نے رانا شمیم، میر شکیل، انصار عباسی کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق چیف جج جسٹس (ر) گلگت بلتستان سپریم اپیلٹ کورٹ رانا محمد شمیم کے حلف نامے اور الزامات پر مبنی خبر کے بعد لیے جانے والے ازخود نوٹس کیس کی […]

لندن کے نوٹری پبلک نے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی کے اصلی ہونے کی تصدیق کر دی

لندن (پی این آئی) لندن کے نوٹری پبلک چارلس گھتری نے تصدیق کر دی ہے کہ ان کے سامنے گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس شمیم نے اپنا بیان رضاکارانہ طور پر دیا۔ یہ وہی چارلس گھتری ہیں جنہوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے […]

close