اسپیکر پرویز الہٰی غیر مؤثر، گورنر پنجاب نے اسمبلی کا اجلاس ایوان اقبال میں طلب کر لیا، پی ٹی آئی نے حکمت عملی کا اعلان کر دیا

لاہور(پی ای آئی)پنجاب اسمبلی میں صوبائی بجٹ آج دوسرے روز بھی پیش نہ کیا جاسکا، اسپیکر پرویز الٰہی اور اپوزیشن ارکان اپنے مطالبے پر قائم رہے اور حکومت اپنے مؤقف پر ڈٹی رہی جس کے بعد اجلاس ملتوی کردیا گیا۔دن بھر اپوزیشن اور حکومت کے […]

میری پرویز مشرف سے کوئی ذاتی دشمنی یا عناد نہیں، نواز شریف نے حکومت پاکستان کو سابق فوجی صدر کی واپسی سے متعلق ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے سابق صدر و جنرل (ر) پرویز مشرف کی بیماری سے متعلق ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ میری پرویز مشرف سے کوئی ذاتی دشمنی […]

شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی دوبارہ گرفتاری کی کوشش ، ایف آئی اے کی بدنیتی ظاہر کرتی ہے،عدالت کے ریمارکس

اسلام آباد(پی این آئی)اسپیشل کورٹ سینٹرل نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ضمانتوں کی توثیق کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی جیو کے مطابق22 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے […]

پٹرول 23 روپے فی لیٹر مہنگا، مفتاح اسماعیل نے مجبوریوں کی کہانی سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو اس وقت ڈیزل پر 53 روپے اور پیٹرول پر 23 روپے کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ […]

پاکستان کا ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان

لاہور (پی این آئی) پاکستان کا ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان، پاکستان ایکشن پلان کے اکثریتی نکات پر عملدرآمد کر چکا، وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں شرکت کریں گی۔تفصیلات […]

شہباز حکومت کو چین سے امداد مل گئی ہے، شیخ رشید کا انکشاف، کیوں ملی ہے؟ یہ بھی بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید نے چین سے شہباز حکومت کو ملنے والی امداد کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ چین سے امداد ملنے کا شور مچا رہے ہیں، امداد پاک فوج کی وجہ سے ملی، حکومت کو ایک […]

پنجاب اسمبلی، 20 نشستوں پر ضمنی انتخاب، عمران خان خود میدان میں آ گئے

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے خلاف فیصلے کی وجہ سے خالی ہونے والے 20 حلقوں میں ضمنی انتخاب کے لئے پاکستان تحریک انصاف تاحال ٹکٹوں کی تقسیم کا فیصلہ نہیں کر سکی۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

پاکستان اور چین کی اعلیٰ فوجی قیادت کی اہم ملاقات

راولپنڈی(پی این آئی)پاک چین سٹریٹجک پارٹنرشپ، پہاڑوں سے اونچی، سمندر سے گہری، شہد سے میٹھی، نئی بلندیوں کو چھوتا ہوا ملٹری ڈپلومیسی اور ملٹری ٹو ملٹری تعاون، پاکستان اور چین کی مسلح افواج کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستانی وفد کی قیادت […]

معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی پر وزیراعظم شہباز شریف کا دبنگ حکم

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم شہباز شریف نے رواں سال معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی پر متعلقہ وزارتوں اور محکموں کو حفاظتی اقدامات کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم شہبازشریف نے جون کے آخری ہفتے میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی […]

عمران خان نے دوبارہ لانگ مارچ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی نہ سمجھے لانگ مارچ ختم ہو گیا ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پوری قوت سے لانگ مارچ لاؤں گا۔صحافیوں سے ملاقات کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے […]

close