وزیراعظم عمران خان قوم سے خطاب میں پٹرول 10 روپے لٹر، بجلی 5 روپے یونٹ سستی کرنیکا اعلان کرینگے،پرویز خٹک کا دعویٰ

اسلام آباد ) پی این آئی) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے عمران خان کے خطاب سے قبل اعلان کردیا۔روزنامہ 92میں شائع رپورٹ کے مطابق پرویز خٹک نے دعویٰ کیاہے کہ وزیراعظم پٹرول کی قیمت میں 10روپے فی لٹر کمی کااعلان کرینگے ، بجلی کی […]

حکومت کا پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ میں رکاوٹ نہ ڈالنے کااعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ میں رکاوٹ نہ ڈالنے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد میں ڈیڈ لاک آگیا ہے ،وقت آنے پر عمران خان سیاسی سائبر اٹیک کرے […]

پیپلز پارٹی کے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا مزار قائد سے آغاز، 38 مطالبات کے نکات جاری

کراچی (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے اعلا ن کردہ عوامی مارچ میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے اپنے بھائی اورپیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو امام ضامن باندھا ۔بلاول بھٹو زردار ی سلامتی کی […]

پاک افواج نے 27 فروری کو بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ،ڈی جی آئی ایس پی آ ر

روالپنڈی( پی این آئی ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو تین سال مکمل ہو گئے، 27 فروری کو بھارت کی ناکام جارحیت کا پاکستان کی مسلح افواج نے منہ توڑ جواب دیا۔ڈی […]

سوری، ہم کچھ نہیں کر سکتے، پاکستانی سفارتخانے کا یوکرین میں پھنسی پاکستان کی بیٹی کی مدد سے انکار

کیف (پی این آئی) شمالی یورپ کے ملک یوکرین روسی فوج کے حملے کے بعد پاکستانی سفارتخانے نے دارالحکومت کیف کے مضافات میں پھنسی پاکستانی لڑکی آمنہ حیدر کی مدد سے انکار کر دیا ہے۔ گزشتہ روز پاکستان کی بیٹی نے مدد کے لیے پکارا […]

رانا ثناءاللہ نے چوہدری پرویز الٰہی کی وزارت اعلی کی حمایت کر دی

لاہور (پی این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری کی کوششیں کامیاب ہونے کے آثار نظر آ رہے ہیں اور مسلم لیگ ن بھی چوہدری پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے پر تیار ہوگئی ہے، ن لیگ کے سینئر رہنما رانا ثناءاللہ نے چوہدری […]

یوکرین کی مدد کی بجائے امریکہ نے روسی قبضے کی تاریخیں دینا شروع کر دیں، ہمیں تنہا چھوڑ دیا گیا ہے، یوکرینی صدر کی پکار

واشنگٹن (پی این آئی) مشرقی یورپ کے ملک یوکرین پر روسی افواج کے حملے کے خلاف مدد کی بجائے امریکی حکمرانوں نے روسی قبضے کی تاریخیں دینا شروع کر دی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ روس اتوار […]

تیل کی قیمتوں کو آگ لگ گئی، روس یوکرین جنگ کے بعد قیمت فی بیرل کتنی ہو گئی؟

لندن (آئی این پی)روس کی فوجوں کے یوکرین کے مشرقی علاقوں میں داخلے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔روس اور یوکرین کے درمیان فوجی تصادم نے جہاں عالمی امن کو تہہ و بالا کیا ہے وہیں […]

ایم کیو ایم پھر ناراض، وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا

کراچی (پی این آئی) وفاق میں پی ٹی آئی حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان ایک بار پھر حکومت سے ناراضگی کا اظہار کرنے لگی ہے۔ ممبر قومی اسمبلی اور ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا تازہ ترین مؤقف […]

روس کا یوکرین پر حملہ، امریکہ کا پاکستان سے رابطہ، کیا بتایا گیا؟

واشنگٹن (پی این آئی) روس کے ہمسایہ ملک یوکرین پر حملے کے بعد پیدا ہونے والی سنگین صورتحال میں امریکہ نے پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔ اس امر کی تصدیق کرتے ہوئے واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ […]

وزیراعظم عمران خان اور روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کی اہم ملاقات آج ہو گی، ایجنڈا کیا ہے؟

ماسکو (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان روس کے صدر پیوٹن سے آج اہم ملاقات کریں گے۔ روس کی طرف سے ہمسایہ ملک یوکرین پر حملے کے بعد عالمی سطح پر پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات انتہائی […]

close