ایل این جی کے دو کارگو منسوخ، گیس کا بحران گرمیوں میں بھی برقرار رہے گا، سوئی ناردرن نے خبردار کر دیا

کراچی (پی این آئی) اس سال گیس کا بحران گرمیوں میں بھی برقرار رہے گا۔ عوام کا کہنا ہے کہ سردی تو جانے لگی ہے لیکن گیس بحران جانے کا نام نہیں لے رہا، اس کی بڑی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ ایک بار […]

آرمی چیف سے عام سپاہی تک سب وزیراعظم کے ساتھ ہیں، وزیراعظم عمران خان دورہ روس میں کیا کرنے جارہے ہیں؟ وفاقی وزیر فواد چوہدری کا بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے لگی لپٹی رکھے بغیر بتادیا کہ فوج اور عمران خان کے بہت قریبی تعلقات ہیں، آرمی چیف سے عام سپاہی تک سب وزیراعظم کے ساتھ ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فواد […]

نواز شریف کو لندن جانے کی اجازت دے کر غلطی کی، وزیراعظم عمران خان کا اعتراف، اپوزیشن کو سخت پیغام دیدیا

منڈی بہاو الدین ( پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے عوامی رابطہ مہم میں منڈی بہاو الدین میں جلسہ کیا ، جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آج تسلیم کرتا ہوں ، نواز شریف کو لندن جانے کی اجازت […]

تیاریاں عروج پر، وزیراعظم عمران خان اج رابطہ عوام مہم کا آغاز پنجاب کے کس شہر سے کریں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی عوامی رابطہ مہم کی تیاریاں زور پکڑ گئی ہیں۔ اس سلسلے میں آج وزیراعظم عمران خان پنجاب کے شہر منڈی بہاءالدین میں جلسہ عام سے خطاب کر کے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کریں گے۔ منڈی […]

وزیر مذہبی امور نے عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے کیلئے وزیراعظم کو خط ارسال کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیربرائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے 8 مارچ کو عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یوم خواتین پر عورت مارچ یا کسی بھی […]

وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد سے نمٹنے کے لیے فیصلہ کُن حکمت عملی تیار کر لی، کیا کریں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے متحدہ حزب اختلاف کی جانب سے متوقع تحریک عدم اعتماد سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی طے کرلی ہے اور اپنی اتحادی جماعتوں کی فرمائشیں پوری کرنے اور انہیں خوش کرنے کا فیصلہ کر […]

اسلام آباد پولیس نے سینئر صحافی محسن بیگ کے خلاف اقدام قتل اور حبس بے جا کا مقدمہ درج کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے سینئر صحافی محسن بیگ کے خلاف اقدام قتل، حبس بے جا سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا ہے۔ اسلام آباد میں ایف آئی اے کی جانب سے […]

وزیراعظم نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر کب مشاورت کریں گے؟ صدر عارف علوی نے اہم ترین سوال کا جواب دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے کوئی مشاورت نہیں کی تاہم وقت آنے پر وزیراعظم مشاورت کریں گے، تحریک عدم اعتماد ایسا معاملہ نہیں جس پر بات […]

حکومت نے راتوں رات کارروائی ڈال ہی دی، پیٹرول قیمتوں میں 12روپے اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر عوام پر پٹرول بم گراتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر عوام پر پٹرول بم گرا دیا ، اور فی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12روپےکا اضافہ، وزیراعظم عمران خان نے سمری مسترد کر دی، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12روپے اضافہ نہیں کرسکتے، وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12روپے اضافہ نہیں کرسکتے، وزارت […]

close