لاہور (پی این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری کی کوششیں کامیاب ہونے کے آثار نظر آ رہے ہیں اور مسلم لیگ ن بھی چوہدری پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے پر تیار ہوگئی ہے، ن لیگ کے سینئر رہنما رانا ثناءاللہ نے چوہدری […]
واشنگٹن (پی این آئی) مشرقی یورپ کے ملک یوکرین پر روسی افواج کے حملے کے خلاف مدد کی بجائے امریکی حکمرانوں نے روسی قبضے کی تاریخیں دینا شروع کر دی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ روس اتوار […]
لندن (آئی این پی)روس کی فوجوں کے یوکرین کے مشرقی علاقوں میں داخلے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔روس اور یوکرین کے درمیان فوجی تصادم نے جہاں عالمی امن کو تہہ و بالا کیا ہے وہیں […]
کراچی (پی این آئی) وفاق میں پی ٹی آئی حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان ایک بار پھر حکومت سے ناراضگی کا اظہار کرنے لگی ہے۔ ممبر قومی اسمبلی اور ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا تازہ ترین مؤقف […]
واشنگٹن (پی این آئی) روس کے ہمسایہ ملک یوکرین پر حملے کے بعد پیدا ہونے والی سنگین صورتحال میں امریکہ نے پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔ اس امر کی تصدیق کرتے ہوئے واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ […]
ماسکو (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان روس کے صدر پیوٹن سے آج اہم ملاقات کریں گے۔ روس کی طرف سے ہمسایہ ملک یوکرین پر حملے کے بعد عالمی سطح پر پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات انتہائی […]
ماسکو (پی این آئی) روس نے ہمسایہ ملک یوکرین پر حملہ کر دیا ہے جس کے بعد یوکرین کے دارالحکومت کیف میں دھماکے سنے گئے ہیں۔ حملے کے بعد امریکہ اور یورپی ملکوں میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ اس حوالے سےبرطانوی میڈیا کی رپورٹس کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے یکم مارچ سے وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فرق کم کرنے کا معاملہ طے ہو گیا،یکم مارچ سے سرکاری ملازمین کی تنخواہ 15 فیصد […]
لاہور(آئی این پی )پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری، بلاول اور جمعیت علمائے اسلام(جے یو آئی) کے سربراہ فضل الرحمان نے بدھ لاہور میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں […]
واشنگٹن (آئی این پی)امریکا نے یوکرین کوانٹیلی جنس کی بنیاد پر اطلاع دی ہے کہ روس 48 گھنٹے میں بڑا حملہ کرسکتا ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کو حملے سے متعلق انٹیلی جنس جائزوں سے آگاہ کیا۔معروف امریکی […]
ماسکو (پی این آئی) وزیر اعظم کا تاریخی دورہ روس، ماسکو پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے دورہ روس کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، عمران خان کا طیارہ اب سے کچھ دیر قبل روس کے دارالحکومت لینڈ کر گیا۔وزیر اعظم کے […]