15 روز میں مہنگائی کم ہوجانی چاہئے، وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی ٹیم کو خبردار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی معاشی ٹیم پر واضح کیا ہے کہ 15 روز میں مہنگائی کم ہونی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا، ملک میں بڑھتی مہنگائی پر وزیراعظم نے تشویش کااظہار […]

وزیراعظم شہباز شریف کی نئی کابینہ کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی

اسلام آباد (پی ا ین آئی )وزیراعظم شہباز شریف کی نئی کابینہ کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کا قلمدان رانا ثنا اللہ جب کہ وزارت اطلاعات ونشریات کا قلمدان مریم اورنگزیب کو دیےجانے کا امکان ہے۔نجی ٹی […]

وفاقی حکومت میں کس پارٹی کی کتنی وزارتیں؟ فارمولا سامنے آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی طرف سے میاں شہباز شریف کی سربراہی میں قائم کی جانے والی حکومت میں مسلم لیگ (ن) سے 12 اور پیپلزپارٹی سے 7 وفاقی وزراء لیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر قومی […]

مہنگائی کا خاتمہ پہلی ترجیح، وزیراعظم شہباز شریف متحرک ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک سے مہنگائی کے خاتمے کو پہلی ترجیح قرار دیتے ہوئے اپنی معاشی ٹیم کو مہنگائی پر قابو پانے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی […]

عمران خان چھپکلی تک سے ڈرتا ہے، تھانے میں تو یہ گورا صاحب پریشان ہو جائے گا، آصف زرداری کے انکشافات

اسلام آباد (آئی این پی)سابق صدرمملکت اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ خفیہ ملاقات میں شہباز شریف کو وزارت عظمی سنبھالنے پر راضی کیا،جب شہباز شریف کو وزیراعظم بننے کی پیشکش کی تو انہیں بتایا کہ میرے […]

اپنی عوام کو ان بیغیرتوں کے خلاف کھڑا کرنے کے لئے ہر شہر سے سڑکوں پر نکلوں گا، سابق وزیر اعظم عمران خان کا پشاور میں خطاب

پشاور (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کی طرف سے غیرت مند قوم پر مسلط کردہ امپورٹڈ حکومت اور وزیر اعظم کو ہر گز قبول نہیں کرتے ، یہ 22 کروڑ عوام […]

فوری طور پر مہنگائی ختم نہیں کر سکتے لیکن ۔۔۔ مفتاح اسماعیل نے قوم کو اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ گزشتہ ساڑھے تین سال سے ملک میں مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری رہا ہے۔ ہم فوری طور پر مہنگائی ختم نہیں کر سکتے لیکن کچھ […]

وزیراعظم ہائوس کا سرکاری ٹوئٹر ہینڈل، یوٹیوب چینل، پی ٹی آئی نے سرکاری ڈیجیٹل ایسٹس نئی حکومت کو دینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے چند سوشل میڈیا کے آفیشل اکائونٹس نئی حکومت کے حوالے کرنے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق ڈیجیٹل ایسٹس میں وزیراعظم آفس کا آفیشل ٹوئٹر ہینڈل بھی شامل ہے جس کے باعث نئی حکومت کو معلومات […]

شہبازشریف کا وزیراعظم بنتے ہی بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی بیوروکریسی کیلئے اچھی خبر وزیراعظم شہباز شریف نے اعلیٰ اختیاراتی سلیکشن بورڈ کا اجلاس جلد بلانے کی ہدایت کر دی۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے ذرائع کے مطابق گریڈ 22 میں ترقیوں کیلئے ڈیڑھ سال سے تاخیر کا شکار […]

شہباز شریف نے سرکاری اداروں میں ہفتے کی دو تعطیلات ختم کردیں

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے باضابط ذمہ داریوں کی انجام دہی شروع کردی۔ منگل کو وزیراعظم شہباز شریف مقررہ سرکاری دفتری اوقات سے پہلے ہی صبح 8 بجے دفتر پہنچے جس پر وزیراعظم آفس کے افسران اور عملے کی دوڑیں لگ گئیں […]

شہبازشریف پاکستان کے نئے وزیر اعظم منتخب

اسلام آبا د(پی این آئی)متحدہ اپوزیشن کی جانب سے نامزد امیدوار شہبازشریف پاکستان کے نئے وزیر اعظم منتخب ہوگئے ، نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 2بجے کے بجائے تاخیر سے شروع ہوا، قائم مقام سپیکر قاسم سوری نے وزیر اعظم کے […]

close