وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب شیڈول ، ساتھ کون کون جائے گا، نام سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف رواں ماہ کی 27 تاریخ کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کے ہمراہ مریم نواز اور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بھی شامل ہونگے ۔ […]

اسد مجید نے قومی سلامتی کمیٹی کے سامنے اعتراف کیا کہ انہوں نے ایسا کوئی خط نہیں لکھا، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا کہ امریکا میں سابق پاکستانی سفیر اسد مجید خان نے قومی سلامتی کمیٹی میں سب کے سامنے اعتراف کیا کہ انہوں نے کوئی ایسا لیٹر نہیں لکھا اور نہ ہی یہ ان کے […]

پاکستان کیخلاف سازش کی کوشش کی گئی تو۔۔۔ موجودہ صورتحال پر پاک فوج کا واضح اعلان

راولپنڈی (پی این آئی) ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان کو میلی آنکھ سےدیکھا گیا تو اس آنکھ کو نکال دیں گے، پاکستان کیخلاف سازش کی کوشش کی گئی تو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق افواج پاکستان نے ملک کا […]

حکومت نے100سے زائد افراد کے نام ای سی ایل سے نکال دیے، نواز شریف، شہبازشریف اور آصف زرداری سمیت بڑے نام شامل

اسلام آباد (پی این آئی) نئی حکومتی پالیسی کے مطابق 100 سے زائد افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکال دیے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق جن افراد کے نام ای سی ایل سے نکالے گئے ہیں ان کے نام اس […]

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت خراب، ہسپتال داخل کرا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو طبیعت ناساز ہونے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔گورنر پنجاب کے خاندانی ذرائع کا بتانا ہے کہ عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت سحری کے وقت خراب ہوئی جس کے فوری بعد ان کے […]

قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے پر امریکی مؤقف سامنے آ گیا

واشنگٹن (پی این آئی) پاکستان میں عمران خان کی حکومت تبدیل کرنے کے لیے سازش کے بیانیے کے حوالے سے امریکا نے پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے دوسرے اعلامیے کا خیر مقدم کیا ہے۔ اس حوالے سے واشنگٹن میں جاری کیے گئے ایک بیان […]

غیر ملکی سازش سے متعلق کوئی ثبوت نہیں ملا، ایجنسیوں کی بریفنگ، قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) ‏وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق ‏اجلاس میں واشنگٹن سے پاکستانی سفارتخانے کےمراسلے کا جائزہ لیا گیا،‏سابق پاکستانی سفیر نے قومی سلامتی کمیٹی کو مراسلے سے […]

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے سرکاری خرچ پر عمران خان کے علاج کی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے سرکاری خرچ پر عمران خان کے علاج کی پیشکش کر دی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ غلطی ٹھیک ہوگئی، اب غلطی کے ذہنی علاج کی ضرورت ہے،عمران نیازی کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کی […]

صدر عارف علوی نئی حکومت سے تعاون پر آمادہ ہو گئے، کن فیصلوں پر عملدرآمد کریں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کے معتبر ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حکومت اور ایوانِ صدر میں بداعتمادی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اور اب وہ نئی حکومت سے تعاون پر آمادہ ہو گئے ہیں۔ ان ذرائع […]

ہم نے نہ غلامی اور نہ یہ امپورٹڈ حکومت قبول کرنی ہے، سابق وزیر اعظم عمران خان کا لاہور میں جلسہ عام سے خطاب

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں جلسے میں لوگوں کی بڑی تعداد میں آمد پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کبھی اتنے بڑے جلسے سے خطاب نہیں کیا،لاہور کا جتنا بھی […]

عمران خان نے حقیقی آزادی کی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا، تمام پاکستانیوں کو اسلام آباد پہنچنے کی کال دینے کا عندیہ

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف آج لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں پاور شو کر رہی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔عمران خان نے جلسے سے خطاب میں کہا کہ میں نے آج آپ کو لائحہ عمل دینا […]

close