اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان آج سہ پہر 3 بجے عوام سے براہ راست ٹیلیفونک گفتگو کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان عوام سے براہ راست ٹیلیفونک گفتگو میںٰ عوام کے سوالات کے جواب دیں گے۔نجی ٹی وی جیو کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اور معاونین خصوصی نے فاتر خالی کردیے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے دفتر سے سارا سامان گھر منتقل کردیا۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع نے بتایا کہ اعظم خان نے دفتر میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھارت کی جانب سے فائر کیے گئے کروز میزائل کے پاکستان میں گرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آرمی چیف کا سکیورٹی ڈائیلاگ کی تقریب سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کی صورت میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے نئی حکومت کو مشکلات کا شکار کرنے کے لیے مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا ہے۔ اس تجویز پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کی طرف سے پیش کی گئی عدم اعتماد کی تحریک کا راستہ روکنے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے مختلف قانونی آپشنز پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی کابینہ کے ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے اگست سے آئیڈیا ہوگیا تھا کہ میرے خلاف سازش ہو رہی ہے، میں کبھی فوج کے خلاف بات نہیں کروں گا۔ جمعے کو نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے استعفے کے بعد چوہدری پرویز الٰہی کی طرف سے زیادہ سے زیادہ ارکان صوبائی اسمبلی کی حمایت حاصل کرنے کی کوششیں حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔ اس حوالے سے آج تحریک انصاف […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی ایجنسیوں کے تھریٹ کے بعد وزیراعظم عمران خان کی سیکورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ریاست کا […]
اسلام آباد(پی این آئی ) پی ٹی آئی کے رہنما سردار عثمان بزدار کا وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے دیا گیا استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کا وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے استعفی منظور کرلیا۔ گورنر پنجاب […]
اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام نے بیرونی آقاؤں کے حضوربکنے والے غداروں کوشدت سے مسترد کردیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں کے پی کے عوام نے بیرونی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان پر حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے جس کے بعد وزیراعظم کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے سماعت رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انکشاف […]