بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں 23 مسافروں کو قتل کر دیا گیا۔ ایس ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کے مطابق تمام افراد کو ٹرکوں اور مسافر بسوں سے اتار کر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔انہوں نے بتایا ہے […]
سعودی عرب دنیا کی 10 طاقتور ترین ریاستوں میں شامل ہوگیا۔ اس کے ساتھ متحدہ عرب امارات بھی موجود ہے۔ فوربز نے دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری کردی، جس میں پہلا نمبر امریکا کا ہے۔ اس فہرست میں پہلی مرتبہ سعودی […]
صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اہم امور پر تبادلہ خیال کرلیا۔ صدر مملکت اسلام آباد میں جے یو آئی سربراہ کی رہائش گاہ پہنچے جہاں فضل الرحمان نے اُن کا استقبال کیا۔اس […]
حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے فیصلے کے خلاف ملک بھر کے مختلف شہروں میں ملازمین نے احتجاج کیا ہے۔ سرگودھا کی تحصیل بھلوال میں یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے خلاف ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کی […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے درمیان پارلیمنٹ میں قانون سازی پر مشترکہ طور پر آگے بڑھنے کا فیصلہ ہوگیا۔ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی قیادت کی میں وفد نے جے یو […]
لاہور(پی این آئی): وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹور انتظامیہ کے مطابق وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز انتظامیہ کو 2 ہفتے کا وقت دیا ہے جب کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر دستیاب اشیاء پر سبسڈی پہلے ہی ختم ہو […]
امریکی شہر شکاگو میں جاری ڈیموکریٹک پارٹی کے کنونشن کے آخری روز کملا ہیرس نے صدارتی امیدوار کی حیثیت سے نامزدگی کو باضابطہ طور پر قبول کر لیا۔ شکاگو میں جاری 4 روزہ ڈیموکریٹک پارٹی کے کنونشن کا آج آخری روز ہے جس سے مختلف […]
لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت نے مونس الہٰی اور ضیغم عباس کی جائیدادیں اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔ اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج تنویر احمد نے مونس الہٰی اور ضیغم عباس کے خلاف ایف آئی اے کے چالان پر سماعت کی۔عدالت […]
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد میں کل ہر صورت میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔ اپنے پیغام میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے کارکن دن تین بجے صوابی انٹرچینج پہنچیں، جہاں سے وہ خود ریلی کی […]
راولپنڈی(پی این آئی): بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کر دیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا میں […]
لندن(پی این آئی): پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے برطانیہ کے نومنتخب وزیر اعظم کیئر اسٹارمر سے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کو لاحق خطرات کے حوالے سے آگہی بڑھانے کے لیے مدد چاہیے ہے۔ اڈیالہ جیل سے آئی ٹی وی نیوز […]