چینی دفتر خارجہ نے اسلام آباد کے نواحی علاقے ترلائی میں ہونے والے خودکش دھماکے کی سخت مذمت کی ہے۔ چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے جاری بیان میں کہا کہ دھماکے میں جانی نقصان پر انہیں گہرا صدمہ پہنچا اور چین قیمتی جانوں کے […]
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے ملائیشیا کا سرکاری دورہ کیا جہاں پاکستان اور ملائیشیا کی بحری افواج کے درمیان مستقبل پر مبنی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق امیرالبحر ایڈمرل نوید اشرف نے رائل ملائیشین […]
مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں اکتیس نمازی شہید اور ساٹھ سے زائد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے مضافات میں مسجد میں خودکش دھماکا ہوا، حملے میں اکتیس معصوم نمازی شہید اور متعدد دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا […]
اسلام آباد کی عدالت نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے مبینہ غلط استعمال کے کیس […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں جمعہ کی نماز کے دوران امام بارگاہ خدیجتہ الکبری میں خوفناک خودکش دھماکے نے 15 افراد کی جان لے لی جبکہ متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق خودکش حملہ آور نے امام بارگاہ میں داخلے […]
پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل سے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کے لیے درخواست زیر غور منظور کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں بیان میں […]
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ-1 کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پنجگور اور ہرنائی میں کیے گئے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 216 دہشت گردوں […]
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا شیڈول طے پا گیا ہے اور یہ اہم ملاقات جمعے کو استنبول میں ہوگی۔ اس اجلاس میں امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی شریک ہوں گے۔ یہ ملاقات دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی […]
قائد حزبِ اختلاف محمود اچکزئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خط میں انہوں نے مطالبہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی کا مکمل طبی معائنہ ان کے […]
فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت ہوئی، جہاں فواد چودھری عدالت میں پیش ہوئے […]
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے علیمہ خان کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے اور ایس پی راول کو کل تک انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا سخت حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق، تھانہ صادق آباد میں 26 نومبر […]