12 رکنی کابینہ کے آج حلف اٹھانے کا امکان، کس پارٹی کو کونسی وزارت ملے گی، فارمولا طے ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے اتحادی جماعتوں کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولا طے پا گیا ہے۔مسلم لیگ ن 14، پیپلز پارٹی 12 اور دیگر اتحادیوں کو حصہ بقدر جثہ وزارتیں ملیں گی۔مسلم لیگ ن کے رہنما […]

وزیر اعظم نے گورنر پنجاب سرفراز چیمہ کو برطرف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹادیا گیاہے۔وزیراعظم نے صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئے گورنر کو عہدے سے ہٹایا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری صدر کو بھیج دی۔ذرائع کے مطابق […]

وزیراعظم شہباز شریف کا 200 بستروں کا اسپتال بنانے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے چلاس میں 200 بستروں کے اسپتال کی اسٹڈی تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔نجی ٹی وی جیو نیو زکے مطابق دیامر بھاشا ڈیم پر کام کے جائزے کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز […]

حکومت کے خاتمے کی کال آنے والی ہے، عمران خان کے اعلان کا انتظار کرو، فواد چوہدری نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اس حکومت کے خاتمے کی کال آنے والی ہے تیار رہو اور عمران خان کے اعلان کا انتظار کرو۔ اس حوالے سے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام […]

عمران خان کے سب سے متنازع مشیر رات کے اندھیرے میں پاکستان سے نکل گئے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں اپوزیشن کے احتساب کے لیے سرگرم اور سب سے زیادہ متنازع سابق مشیر شہزاد اکبر رات کے اندھیرے میں پاکستان سے چلے گئے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ شہزاد […]

سازش کا آغاز امریکی سفارتخانے میں ہوا ، عمران خان نے تفصیلات کا انکشاف کر دیا

کراچی (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بین الاقوامی سطح ملک کے خلاف سازش ہوئی، 3 سے 4 مہینے پہلے پتہ چلا کہ امریکی سفارتخانے نے اپوزیشن کے لوگوں سے ملنا شروع کیا اور جو لوگ […]

ہنگامہ آئی کے بعد حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب منتخب کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لئے ہنگامہ آرائی کے بعد پنجاب اسمبلی کا اجلاس دوبارہ شروع ہوا،ووٹنگ کے عمل کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز 197 ووٹ لیکر صوبے کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے ہیں۔خیال رہے کہ ڈپٹی اسپیکر دوست […]

بریکنگ نیوز ، پنجاب اسمبلی میں پرویز الٰہی پر شدید تشدد ،بازو توڑ دیا گیا، سینے پر چوٹیں

لاہور(پی این آئی)چوہدری پرویز الٰہی ایوان میں تشدد سے زخمی ہوگئے ، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے امیدوار پرویز الٰہی پر ایوان میں شدید تشدد کیا گیا، پرویز الٰہی نے کہا کہ ن لیگ نے ظلم کی انتہا […]

محمد بن سلمان کا وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون

​اسلام آباد(پی این آئی) سعودی عرب کے ولی عہد، نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے وزیراعظم محمد شہبازشریف کو ٹیلی فون کیا اور انہیں وزیراعظم پاکستان کا منصب سنبھالنے پر پرتپاک مبارک دی۔ سعودی ولی […]

بریکنگ نیوز ، راجا پرویز اشرف سپیکر قومی اسمبلی منتخب

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف قومی اسمبلی کے سپیکر منتخب ہوگئے،ایاز صادق نے ان سے عہدے کا حلف لیا،اس سے قبل ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ذرائع کا […]

پنجاب پر کس کا راج؟ فیصلہ پنجاب اسمبلی میں آج ہو گا؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب پر کس کا راج ہو گا؟ 21 ویں قائد ایوان کے انتخاب کا میدان آج سجے گا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح ساڑھے 11 بجے ہوگا۔ وزارت اعلیٰ کے دونوں امیدواروں چوہدری پرویز الٰہی اور حمزہ شہباز نے اپنی […]

close