لاہور(آئی این پی)نومنتخب وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے حلف نہ لینے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا جس کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی آج حلف لیں گے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیا کہ […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے حلف لینے کا حکم دے دیا۔عدالت نے فیصلے میں کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کل صبح ساڑھے گیارہ بجے حمزہ شہباز سے حلف لیں گے۔ حمزہ شہباز نے درخواست […]
اسلام آباد(پی این آئی )چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہےکہ اگر معاملہ آئین یا پسے ہوئے طبقے کا ہوتو عدالتیں رات تین بجے بھی کھلیں گی۔نجی ٹی وی جیو نیو ز کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر وزیراعظم شہباز شریف نے فیصلہ سنا دیا۔۔۔ وزیراعظم شہبازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیب نے سابق خاتونِ اوّل کی دوست فرحت شہزادی المعروف فرح خان سے متعلق انکوائری کا آغاز کر دیا ہے۔ نیب کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق انکوائری نامعلوم ذرائع آمدن اور منی لانڈرنگ کے الزامات پر […]
لاہور (آئی این پی)لاہورہائیکورٹ نے گورنرپنجاب کو آج جمعرات کی شب 12 بجے تک نومنتخب وزیراعلی سے خود یا نمائندے کے ذریعے حلف لینے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ 25روز سے پنجاب کا صوبہ بغیروزیراعلی کے چل رہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت عارف علوی نے بلاول بھٹو سے حلف لیا۔تقریب حلف برداری […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان سے کورونا ختم نہیں ہوا بلکہ پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز بڑھ کر 117 رپورٹ ہوئے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید دو افراد کورونا سے انتقال کر گئے، کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.61 فی صد رہی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے یکم مئی سےملک میں لوڈ شیدنگ مکمل ختم کرنےکی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق وزیرِاعظم کی زیرِصدارت بجلی کی اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈشیدنگ پر ہنگامی اجلاس ہو جس میں وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ […]
پاکپتن (پی ٹی آئی) ایک ہفتہ قبل کراچی سے لاپتہ ہونے والی 14 سالہ دعا زہرہ کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا ہے جس میں اس کا کہنا ہے کہ میری عمر گھر والے غلط بتا رہا ہیں میں نے اپنی مرضی سے ظہیر احمد […]
لندن (پی این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کو 10 سال کیلئے پاسپورٹ جاری کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعظم کو پاسپورٹ 23 اپریل کو جاری کیا گیا ہے جس کی مدت 10 سال تک ہے۔ وفاقی حکومت نے گزشتہ دنوں […]