اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق کسی کو خدشات نہیں ہونے چاہئیں، پاکستان کے ایٹمی اثاثے عالمی معیار کے مطابق محفوظ ہیں۔ انہوں نے ٹویٹر پر امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان پرامریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے وضاحت طلب کی گئی ہے اور پاکستان کی جانب سے احتجاجی مراسلہ بھی امریکی سفیر کے حوالے […]
کراچی(پی این آئی)ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی کی جانب سے معاہدوں پر ٹال مٹول اور آئینی ترامیم پر تاحال پیش رفت نہ ہونے پر حکومت سے علیحدگی سمیت مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئینی ترامیم پر تاحال معاہدے کے شقوں […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کا ڈیفالٹ ہونا خارج از امکان ہے۔غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ قرض میں تخفیف کی درخواست کا بھی ادارہ نہیں، 27 ارب ڈالر کے […]
واشنگٹن (پی این آئی) بلی تھیلے سے باہر آ گئی ہے اور امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو بے قاعدہ قرار دے دیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کمپین کمیٹی میں خطاب کے دوران روس اور چین کا […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پورے ملک کو پیغام دے رہا ہوں اتوار کو ضمنی الیکشن نہیں بلکہ ریفرنڈم ہو رہا ہے۔ جمعہ کو شاہ فیصل کالونی کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے […]
کوئٹہ (پی این آئی)سابق چیف جسٹس بلوچستان کو شہید کر دیا گیا۔۔۔ خاران میں فائرنگ کے نتیجے میں سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نورمسکانزئی شہید ہوگئے۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس (ڈی آئی جی) رخشان کے مطابق فائرنگ کا واقعہ خاران کے علاقے گزگی میں پیش آیا۔ […]
اسلام آباد (این این آئی)کورونا ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا، گزشتہ روز 62 کیسز سامنے آئے ، گزشتہ 9 روزسے کورونا کے باعث کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ، ہسپتالوں میں زیرعلاج مریضوں میں سے 30 کی حالت تشویشناک ہے ، کورونا مثبت کیسز […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کی شہباز شریف سے ملاقات سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا ۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کےمطابق پروگرام’سلیم بخاری شو‘ میں اینکر آئشہ احتشام سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجز […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما، سینیٹر اعظم سواتی کو دو روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما، سینیٹر اعظم سواتی کو ایف آئی اے سائبر کرائمز نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو عمران خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کا مقدمہ درج کیا ہے جس کے بعد سابق وزیراعظم نے […]