سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے پاکستان پہنچنے کی تاریخ کااعلان کردیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان پاکستان کے اہم دورے پر21نومبر کو اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔اس سلسلے میں سعودی سکیورٹی ٹیم اگلے ہفتے پاکستان […]

ہمارے نامزد تین نام شامل نہیں کیے تو ایف آئی آر قبول نہیں، پی ٹی آئی کا دوٹوک اعلان

لاہور (پی این آئی) وزیر آباد میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج ہو گئی ۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا پی ٹی آئی ایف آئی آر پر اپنا موقف دے چکی ہے ، […]

عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا

وزیر آباد(پی این آئی)عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔ عمران خان پرقاتلانہ حملےکا مقدمہ تھانہ سٹی وزیرآباد میں درج کرلیا گیا۔ مقدمہ قتل، اقدام قتل ، دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیاگیا ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ […]

آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق عمران خان کا ایک بار پھر بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک فوج کے سربراہ کی تعیناتی پر ہمارا موقف بہت واضح اور دوٹوک رہا ہے کہ تعیناتی میرٹ پر کی جائے ہمارا کوئی فیورٹ نہیں‘مضبوط فوج کو ہی پاکستان کے دفاع کا ضامن سمجھتے […]

عمران خان نے ایک بار پھر پوری قوم کو سرپرائز دینے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی ) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لاہور میں پی ایف یو جے کے وفد سمیت سینئر صحافیوں سےملاقات کی۔ملاقات میں صدر لاہور پریس کلب اعظم چوہدری، سیکرٹری جنرل پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس رانا محمد عظیم، سنئیر نائب صدر […]

عمران خان حملہ کیس میں ایک اور اہم گرفتاری، تعلق کس سیاسی جماعت سے ہے؟

گجرات (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے الزام میں ایک اور مبینہ ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مقامی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر لانگ […]

عمران خان کا منگل کو لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے منگل کو وزیر آباد سے لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ جہاں مجھے […]

آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے عمران خان پر ہونے والے حملے کی ایف آئی آر درج نہ ہونے کے معاملے پر کی جانے والی تنقید کے بعد آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا […]

عمران خان کو دھمکیاں، ن لیگی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا

حافظ آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کو دھمکیاں دینے کے الزام پر ن لیگ کے سابق وائس چیئرمین حافظ آباد رائے قمر زمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ رائے قمر زمان کو گاؤں کالیکی کے […]

عمران خان پر حملے کا الزام، وزیراعظم شہباز شریف نے مشروط طور پر مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان حملے کی سازش کے ثبوت دے ،مستعفی ہوجاؤں گا، کہتا واقعے میں شہبازشریف ، رانا ثناء اللہ اورا یک افسر شامل ہے، جھوٹ نہ بولیں ثبوت فراہم کریں، مذہب کارڈ کیخلاف ہوں سیاست […]

عمران خان کی تنقید کا نشانہ بننے والے آئی ایس آئی افسر میجر جنرل فیصل نصیر کون ہیں؟ بی بی سی اردو کی خصوصی رپورٹ

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تنقید کا نشانہ بننے والے فوجی افسر فیصل نصیر کو حال ہی میں میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی تھی جس کے بعد وہ اگست میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی […]

close