پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس سے 20 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان، زرعی ادویات، کھاد اور ٹریکٹرز پر سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کر دی جائے گی، آئی ایم ایف کو یقین دہانی

اسلام آباد(آئی این پی )حکومت پاکستان کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کو بھجوائے گئے لیٹرآف انٹینٹ کے تحت پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد اور زرعی شعبے کی ٹیکس چھوٹ ختم ہونے کا امکان ہے۔لیٹرآف انٹینٹ کے مطابق اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات […]

توہین عدالت نوٹس، عمران خان غیر مشروط معافی مانگیں ورنہ ۔۔۔۔ ماہرین قانون نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کو ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دہمکی دینے کے الزام میں توہین عدالت کا نوٹس جاری ہونے کے حوالے سے ماہرینِ قانون کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو غیر مشروط معافی مانگنی […]

خواتین کےحقوق کے لیے اہم فیصلہ، لاہور ہائیکورٹ نے ونی کی رسم کو غیر قانونی قرار دے دیا

لاہور (آئی این پی)لاہور ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ صلح کے لیے لڑکی ونی کرنا نہ صرف غیر اسلامی بلکہ غیر قانونی ہے ، ونی کے نتیجے میں مجرم بچ جاتا ہے اور لڑکی تمام زندگی جرم کی قیمت ادا کرتی ہے۔جسٹس طارق […]

پاکستان میں غلطی سے فائر ہونیوالا براہموس میزائل بھارتی فضائیہ کیلئے تباہ کن ثابت ہوا، بھارت نے غلطی تسلیم کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں بھارتی میزائل گرنے کے واقعے میں بھارت نے اپنی غلطی تسلیم کرلی،ایس اوپیز سے انحراف پربھارتی فضائیہ کے 3 افسران نوکری سے فارغ کردیے گئے، 9 مارچ کو براہموس میزائل حادثاتی طور پر پاکستانی حدود میں گرا تھا۔ […]

چاہتے ہیں عمران کو عدالت سے ہی گرفتار کرلیں، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ کوشش ہوگی عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری مسترد ہو اور ہم ان کو عدالت سے ہی گرفتار کرلیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئیرانا ثنااللہ نے کہا کہ عمران خان نے جج […]

پھر احتجاج شروع، ہزاروں کسان نعرے لگاتے ہوئے نئی دہلی میں داخل ہو گئے

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں کسانوں نے ایک بار پھر احتجاج شروع کر دیا ہے اور رکاوٹیں توڑتے ہوئے دارالحکومت دہلی میں داخل ہو گئے ہیں۔ کسانوں نے حکومت کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے یہ الزام لگایا ہے کہ ان کے ساتھ کیے […]

توہین عدالت کیس کی کارروائی، عمران خان 5سال کیلئے الیکشن نہیں لڑ سکیں گے

اسلام آباد(پی این آئی)ماہر قانون و جسٹس (ر) شائق عثمانی نے کہا ہے کہ توہین عدالت کی کارروائی میں عمران خان کو سزا ہوجاتی ہے تو 5 سال الیکشن نہیں لڑ سکیں گے۔ شائق عثمانی کا کہنا تھاکہ صورتحال عام توہین عدالت کیس سے مختلف […]

اسلام آباد پولیس کا شہباز گل کے کمرے پر چھاپہ ،ایک پستول، سٹیلائیٹ فون برآمد کئے جانے کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے کمرے میں چھاپہ مارا جہاں سے ایک پستول، سٹیلائیٹ فون اور دیگر موبائل فونز برآمد کرنے کادعویٰ کیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیر کو وفاقی […]

بلوچستان سیلاب، 225 افراد جاں بحق، 13000 مکانات تباہ، جاں بحق ہونے والوں میں 46 عورتیں، 32 بچے شامل، وفاقی وزیر کی تہلکہ خیز بریفنگ

اسلام آباد ( آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے گزشتہ 30 برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے ، 95 فیصد بلوچستان ڈوب چکا ہے،جتنا نقصان پورے ملک میں ہوا اسکا 60 […]

عمران خان نے خود کو گرفتاری کیلئے پیش کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بنی گالا میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کہا ہے کہ میں یہاں بیٹھا ہوں جس نے گرفتار کرنا ہے کرلے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت بنی […]

close