اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے انٹر سروسز انٹیلی جینس(آئی ایس آئی)کو اسپیشل ویٹنگ ایجنسی (ایس وی اے )کا اسٹیٹس دے دیا ،جسکا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا جس کے تحت سرکاری افسران کی تعیناتی، تقرری اور ترقی خفیہ ایجنسی کی […]
بونیر (پی این آئی ) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بیرونی سازش کے تحت امپورٹڈ حکومت مسلط ہوئی، بھارت اور اسرائیل چاہتے تھے کہ پاکستان ٹوٹے ، جب ہماری حکومت گرائی گئی تو بھارت میں خوشیاں منائی گئیں، بھارت میں ایسے خوشی منائی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں تیل اورگیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے کیونکہ عالمی طورپرمہنگائی بڑھی ہے۔ترک ٹی وی چینل کو انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں تیل اورگیس کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی طرف سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے کرایوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کے ترجمان نے کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا۔وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی وکیل کو 5 دن میں تمام اکاؤنٹس کی تحریر شدہ تفصیلات جمع کروانے کی ہدایت کر دی۔ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس […]
راولپنڈی(آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کوعالمی سازش کے تحت خانہ جنگی میں جھونکا جارہا ہے،ہماری جوہری طاقت پردباس بڑھانے کے لئے معیشت کو تباہ کیا جارہا ہے۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے بیان میں کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی) راولپنڈی سے ن لیگ کے اہم رہنما اور وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی حنیف عباسی نے اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اپنے استعفے میں حنیف عباسی نے اعتماد کیے جانے پر وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ بھی […]
پشاور(آئی این پی)سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ والے دن مافیا سٹائل کا آپریشن ہوا،جس میں پولیس اہلکار گھروں میں گھس گئے، عورتوں کو خوفزدہ کیا،ڈکٹیٹر شپ میں ایسی کوئی حرکت نہیں ہوئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے تحریری فیصلے پر اختلافی نوٹ لکھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے 25 مئی کو عدالتی احکامات کو نہیں مانا اور کارکنان کو ڈی […]
راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کاساتھ دینے کی بہت بڑی قیمت چکارہاہوں ، پوری دنیاان کیساتھ ہوجائے مگر حکومت کوجانا ہی جانا ہے۔ایم کیو ایم کا پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا فیصلہ […]