ساڑھے تین گھنٹے کا وعدہ ہوا ہو گیا، 10 سے 12 گھنٹےلوڈ شیڈنگ جاری، عوام عذاب میں مبتلا

اسلام آ باد (آئی این پی ) ملک میں بجلی کا شارٹ فال ایک روز کمی کے بعد دوبارہ بڑھ گیا ۔پاورڈویژن کے مطابق بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار530 میگاواٹ ہوگیا ہے۔ بجلی کی پیداوار 20 ہزار170میگاواٹ اور طلب 26 ہزار700 میگاواٹ رہی۔ یہ […]

زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، قوم کی آزادی کے لیے لڑتا رہوں گا، عمران خان ڈٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ زندگی موت اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے، قوم کی آزادی کے لیے جنگ لڑتا رہوں گا۔ عمران خان کا یہ بیان پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیا […]

ترجمان پاک فوج نے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کی سختی سے تردید کردی

راولپنڈی (پی این آئی) ترجمان پاک فوج نے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کی سختی سے تردید کردی ہے، ان کا کہنا ہے کہ شاہین صہبائی اور بعض دیگر افراد کے الزامات بےبنیاد پروپیگنڈا ہیں، شوکت ترین بھی الزامات کی تردید کرچکے ہیں، ادارے اور اس […]

عمران خان کو پھر منتخب کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان آئندہ مدت کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔بدھ کے روز پی ٹی آئی میڈیا سیل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ’پاکستان تحریک انصاف کی نیشنل کونسل کے اجلاس میں عمران خان کو […]

’شہباز اسپیڈ ‘سے عوام کو 40 روپے فی کلو آٹے کی فراہمی شروع

اسلام آباد(پی این آئی) خیبرپختو نخوا میں شہباز اسپیڈ سے سستے آٹے کی فراہمی شروع کر دی گئی، عوام کو 40 روپے فی کلو آٹا فراہم کیا جا رہا ہے،اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے […]

وفاقی وزیر رانا ثنااللہ نے عمران خان کو انتخابات پر بات چیت کی پیشکش کردی

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو انتخابات پر بات چیت کرنے کی پیشکش کر دی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق ایک انٹرویو میں رانا ثنااللہ نے کہا […]

تنخواہوں، پنشن میں اضافے کی بجائے ایڈہاک ریلیف؟ نئی تجویز نے سرکاری ملازمین کو پریشان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) شہباز حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی بجائے ایڈہاک ریلیف ملنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ بجٹ کی تیاری سے منسلک زمہ دار ذرائع کا اس حوالے سے کہنا […]

وزیراعظم شہباز شریف کاعوام کیلئے بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے سابق قبائلی علاقوں سے دریافت شدہ گیس فوری عوام کو فراہم کرنے کا بڑاحکم دیتے ہوئے دریافت ہونے والی گیس عوام کو فوری فراہم کرنے کی منظوری دے دی ۔ منگل کو جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم سے […]

آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لیے اوپیک نے اہم فیصلہ کر لیا

لندن (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی دنیا بھر میں بڑھتی قیمتوں پر قابو پانے کے لیے تیل پیدا کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک نے آئندہ ماہ جولائی میں تیل کی پیداوار میں نمایاں اضافے پر اتفاق کر لیا ہے۔ اس حوالے سے میڈیا […]

عمران خان کی گرفتاری پر ملک بھر میں فوری ردعمل دینے کا فیصلہ، امپورٹڈ حکومت کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، عمران خان کا عزم

اسلام آباد(آئی این پی )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی قیادت کو ممکنہ گرفتاری پر اعتماد میں لیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کسی صورت امپورٹڈ حکومت کے سامنے نہیں جھکیں گے اور ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق کورکمیٹی […]

ایٹمی پروگرام پر بے بنیاد ، غیر ضروری تبصروں سے گریز کیا جائے ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا

اسلام آباد(پی این آئی )چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور ڈپٹی چیئرمین نیشنل کمانڈ اتھارٹی جنرل ندیم رضا نے دو ٹوک مؤقف اپناتے ہوئے کہا ہےکہ قومی اسٹریٹیجک پروگرام پر بے بنیاد اور غیر ضروری تبصرے سے ہر صورت گریز کیا جائے، سول اورملٹری […]

close