وزیراعظم کا مہنگائی کا اعتراف، اعترافِ جرم ہے ، عوام سانپوں کو دودھ پلانا بند کر دیں، سینئر سیاستدان نے خبردار کر دیا

لاہور/دیر (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا مہنگائی کا اعتراف، اعترافِ جرم ہے ،سیاسی، معاشی، سماجی عدم استحکام سے ملک انتہائی مشکلات کا شکار ہے۔ بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق وزیراعظم اور وزیرتوانائی کے بیانات […]

سینئر سیاستدان نے آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے نئی تجویز دے دی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیرآبی وسائل اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)کے رہنما خورشید شاہ نے چیف آف آرمی اسٹاف کی تقرری سنیارٹی کی بنیاد پر کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے اس وقت سپریم کورٹ میں سنیارٹی کی بنیاد پر تقرریوں کی مثال […]

خاتون جج کو دہمکی، عمران خان کی تقریر نامناسب ضرور تھی لیکن دہشت گردی کی دفعہ نہیں لگتی، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ عمران خان کی تقریر نامناسب ضرور مگر دہشت گردی کی دفعہ کیسے لگ گئی؟ یہ بہت سیریس نوعیت کا الزام ہے کوئی معمولی الزام نہیں، اس دفعہ کو اس طرح نہ بنائیں۔ […]

نواز شریف واپس آ رہے ہیں، سینئر ن لیگی رہنما کا پریس کانفرنس میں اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کے سینئر رہنما اور شہباز کابینہ کے رکن میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف واپس آرہے ہیں عوام جس طرح ان کا استقبال کریں گے عمران خان کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ پریس […]

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 9 اور پنجاب اسمبلی 3 حلقوں میں ضمنی انتخاب کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 9اور پنجاب اسمبلی 3حلقوں میں ضمنی الیکشن 16اکتوبر کو کرانے کا اعلان کردیا جبکہ کہ کراچی ڈویژن کے تمام اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ 23اکتوبرکو کرانے کا فیصلہ کر لیا، الیکشن کمیشن نے […]

پی ٹی آئی نے آئندہ عام انتخابات کی تیاری شروع کر دی، امیدواروں کی فہرستوں کی تیاری شروع

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی تنظیموں کو عام انتخابات کے لئے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرنے کا ٹاسک دے دیا،تفصیلات کے مطابق آئندہ الیکشن کے چیلنج کو مد نظر رکھتے ہوئے پی ٹی آئی […]

امپورٹڈ حکومت اور اس کے سرپرست ہمیں دیوار سے لگا رہے ہیں، اس کے نتائج انہیں بھگتنا پڑیں گے، عمران خان نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی ٹی آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے خبردار کیا ہے کہ امپورٹڈ حکومت اور ہینڈلرز ہمیں دیوار سے لگا رہے ہیں، خبردار کر رہا ہوں اس کے نتائج انہیں بھگتنا پڑیں گے۔ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ […]

آرمی چیف کی تقرری کیلئے وزیراعظم کا صوابدیدی اختیار ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا، کون سا طریقہ اختیار کیا جائے؟ بتا دیا گیا

پشاور (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے آرمی چیف کے تقرر کے لئے وزیراعظم کا صوابدیدی اختیار ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دفاعی ادارہ کے سربراہ کی تقرری کیلئے وزیراعظم کا صوابدیدی اختیار ختم ہونا چاہیے، آرمی چیف کی […]

پاک فوج پر حملہ، سرحد پار سے فائرنگ، شہادتیں ہو گئیں

پشاور(پی این آئی)پاک فوج پر حملہ، سرحد پار سے فائرنگ، شہادتیں ہو گئیں۔۔ خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 3جوان شہید ہوگئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج […]

عمران خان کے قتل کی سازش کی جا رہی ہے، فواد چوہدری نے سنسنی خیز الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان کے خلاف مذہبی کارڈ استمال کیا جا رہا ہے، ویڈیوز ایڈٹ کرکے اپ لوڈ کی جا رہی ہیں، اسٹریٹجک میڈیا سیل اور اس کے ساتھ کام کرنے […]

عمران خان نہ تو مائنس ہوں گے نہ نااہل اور نہ ہی جیل جائیں گے ، ان کے معاملات ٹھیک ہو جائیں گے، شیخ رشید کاویب سائٹ کو انٹرویو

اسلام آباد (آئی این پی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)عمران خان کے سیاسی اتحادی ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سینئر قیادت اور مقتدر حلقوں کے درمیان رابطہ ہوا ہے […]

close