سعودی عرب کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے لیے اعزاز

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اعزاز دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو کنگ عبدالعزیز میڈل آف ایکسیلنٹ کلاس سے نواز دیا ہے۔آرمی چیف کو باہمی تعلقات کے […]

پرویز الہٰی نے واپسی کے لیے 10 کروڑ کی پیشکش کی،پی ٹی آئی کے منحرف رکن کا انتخابی جلسے میں دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی سے منحرف ہوکر ڈی سیٹ ہونے والے پنجاب اسمبلی کے سابق رکن نعمان لنگڑیال نے پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی پر الزام عائد کیا ہے کہ پرویز الٰہی نے پارٹی میں واپسی کے لئے 10 کروڑ […]

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرعی عدالت کا سودی نظام کیخلاف فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسٹیٹ بینک کی طرف سے سود کیخلاف وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔میڈیا رپورٹس کےمطابق اسٹیٹ بینک کی طرف سے سلمان اکرم راجہ نے اپیل دائر کی،اپیل میں وزارت خزانہ،قانون،چیئرمین بینکنگ کونسل اور دیگر کو فریق […]

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے وائرل نوٹ کو جعلی قرار دے دیا، اصلی نوٹ کب آئے گا؟ کیسا ہو گا ؟

کراچی (پی این آئی) مملکت خداداد پاکستان کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر اسٹیٹ بینک کی جانب سے 75 روپے مالیت کا ایک یادگاری نوٹ جاری کیا جانے والا ہے۔ گزشتہ چند روز سے 75 روپے کا ایک نوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس […]

کراچی والوں پر 5 روپے 27 پیسے کا بجلی بم گرا دیا گیا، مزید 11 روپے 33 پیسے اضافے کی تیاری کر لی گئی

کراچی (پی این آئی) ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کے الیکٹرک کے لئے اپریل 2022ء کے بلوں میں فی یونٹ 5 روپے 27 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔ جس کے نتیجے میں کراچی والوں کے لیے بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو […]

شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے 10فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکسٹائل، سیمنٹ اور اسٹیل سمیت دیگر بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم نے معاشی ٹیم کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بجٹ سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔ نجی ٹی وی جیو […]

عمران خان کی جان کو خطرہ؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا اہم بیان آگیا

سلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرے سے متعلق کوئی اطلاع نہیں، پی ٹی آئی کو چاہیے حملے کی معلومات ہمیں نہیں تو آئی جی اسلام آباد، چیف جسٹس یا سکیورٹی ایجنسی […]

طویل جلاوطنی کے بعد ایم کیو ایم کے بڑے رہنما کی واپسی آج ہو گی

کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر خان غوری طویل جلا وطنی کے بعد جمعرات کی شام امریکا سے وطن واپسں پہنچ رہے ہیں۔ بابر خان غوری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ وہ […]

حکومت اور آئی ایم ایف میں معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا جس میں ایک لاکھ روپے ماہانہ تک تنخواہ لینے والوں پر ٹیکس دوبارہ متعارف کرایا گیا ہے جبکہ جولائی سے پٹرولیم پر مرحلہ وار 50 روپے فی لیٹرلیوی لگانے پر […]

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے گئے، نئی تاریخ کیا ہو گی؟

اسلام آباد (پی این ایس) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ یہ بات الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران بتائی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے حکام نے عدالت […]

راولپنڈی اسلام آباد ، پنجاب ، خیبر پختونخوا، شمالی علاقوں میں 6.1 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد (پی این آئی) رات گئے اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت 6.1 تھی اور اس کا مرکز افغانستان کے صوبے خوست سے 44 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

close