عمران خان نےضمنی الیکشن تک حمزہ شہبا زکو وزیراعلیٰ قبول کر لیا، سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نئے انتخاب کی تاریخ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے 22 جولائی کی تاریخ دے دی، چودھری پرویزالٰہی اور حمزہ شہباز نے بھی 22 جولائی کی تاریخ پر اتفاق کیا، چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطا بندیال نے کہا کہ تین ماہ […]

وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی اہم ملاقات

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی۔نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات میں ملک کی موجودہ اندرونی اور بیرونی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا […]

راتوں رات بڑی کارروائی ڈال دی گئی، پیٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔پیٹرول کی نئی قیمت 14روپے 85پیسے اضافے سے 248روپے 74پیسے لیٹر ہوگئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13روپے 23پیسے اضافہ کیا گیا ہے، نئی قیمت 276 روپے 54 پیسے ہوگئی۔لائٹ ڈیزل کی […]

شہباز حکومت کو جھٹکا، بڑی اتحادی جماعت نے علیحدگی کا اشارہ دے دیا

پشاور (پی این آئی) وفاقی حکومت کے لیے بڑا جھٹکا تیار ہو گیا ہے۔ شہباز حکومت کی اہم اتحادی جماعت اے این پی نے وفاقی حکومتی اتحاد سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایمل […]

آئی ایم ایف سے قرض قسط کب ملے گی ؟ وزیراعظم شہباز شریف نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے دو ارب ڈالر جلد مل جائیں گے، بہت جلد آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے والا ہے، پوری دنیا اس وقت معاشی بحران کا شکار ہے، خود انحصاری ہی قوم کی سیاسی اور […]

جولائی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ بڑھ سکتی ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے خبردار کیا ہے کہ جولائی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ بڑھ سکتی ہے۔ مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے ممبران اسمبلی سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دنیا میں گیس اور تیل کی […]

کورونا وائرس نے پھر سر اٹھا لیا، کتنی اموات ریکارڈ ہوئیں؟ قومی ادارہ صحت کی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں کورونا وائرس سے دو افراد انتقال کرگئے جب کہ شرح 3 فیصد کے قریب ریکارڈ کی گئی۔قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 13 ہزار 412 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 382 افراد […]

وزیراعظم کی آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو کنگ عبدالعزیز میڈل نوازے جانے پر مبارکباد

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو برادر ممالک سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی تعلقات مظبوط بنانے کی کاوشوں کے اعتراف میں کنگ عبدالعزیز میڈل تفویض ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باددی ہے ۔ […]

پاکستان کو سعودیہ سے ادھار تیل کی فراہمی میں توسیع ملنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان کو سعودی عرب سے ادھار تیل کی فراہمی کی سہولت میں توسیع کا امکان ہے۔عرب میڈیا کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب سے تیل فراہمی کی سہولت میں اضافےکی درخواست کی تھی جس بناء پر پاکستان کو اس […]

سعودی عرب کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے لیے اعزاز

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اعزاز دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو کنگ عبدالعزیز میڈل آف ایکسیلنٹ کلاس سے نواز دیا ہے۔آرمی چیف کو باہمی تعلقات کے […]

پرویز الہٰی نے واپسی کے لیے 10 کروڑ کی پیشکش کی،پی ٹی آئی کے منحرف رکن کا انتخابی جلسے میں دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی سے منحرف ہوکر ڈی سیٹ ہونے والے پنجاب اسمبلی کے سابق رکن نعمان لنگڑیال نے پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی پر الزام عائد کیا ہے کہ پرویز الٰہی نے پارٹی میں واپسی کے لئے 10 کروڑ […]

close