مجھے پتہ ہے کہ پوری سازش کس طرح ہوئی ہے لیکن ملک کو نقصان نہ پہنچے اس لیے میں چپ رہتا ہوں، عمران خان

اسلا م آباد(پی این آئی)عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے پتہ ہے کہ پوری سازش کس طرح ہوئی ہے لیکن ملک کو نقصان نہ پہنچے اس لیے میں چپ رہتا ہوں لیکن مجبور کیا گیا تو چپ نہیں رہوں گا۔   پاکستان تحریک انصاف […]

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین اسمبلی کا کیس، سپریم کورٹ کا بڑا حکم

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کے ڈی سیٹ کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس آف  پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین […]

سابق وفاقی وزیر کو انسداد دہشتگری کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ اور ایم کیو ایم رہنما بابر غوری کو انسداد دہشت گردی کے مقدمے میں باقاعدہ طور پر گرفتار کر لیا گیا۔ بابر غوری کو ریمانڈ کے لیے آج سندھ […]

پی ٹی آئی کے آئی ایس آئی پر سنگین الزامات ،آرمی چیف بھی خاموش نہ رہے، بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے تمام کمانڈرز اور اہم افسران بشمول آئی ایس آئی سے وابستہ حکام کو سیاست سے دور رہنے اور سیاستدانوں سے بات چیت سے گریز کی تازہ ہدایات جاری کی ہیں۔روزنامہ جنگ میں انصار […]

عمران خان کے خلاف کون کون وعدہ معاف گواہ بنے گا؟ منحرف پی ٹی آئی رہنما کا ہوشربا انکشاف

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی منحرف رہنما اور پنجاب اسمبلی کی رکن عظمیٰ کاردار نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان وائٹ کالر کرائم کرتے رہے، خود پیچھے رہے اور اپنے ساتھ کے لوگوں سے کرپشن کروائی۔ عظمیٰ کاردار نے کہا کہ […]

حکومت نے فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی) صوبائی وزراء ملک محمد احمد خان اور عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے جب عمران خان کی کرپشن کی بات ہوتی ہے تو قومی سلامتی کے ادارے کے خلاف ہرزہ سرائی شروع کر دی جاتی ہے ، سابقہ حکومت میں کوئی […]

پر امن احتجاج اداروں کیلئے کیا پیغام ہے؟ عمران خان نے پریڈ گرائونڈ جلسے میں واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج اداروں کو پیغام دیتا ہے کہ ابھی وقت ہے ملک کو چوروں سے بچا لو، کہیں ہمارے ہاتھ سے گیم نہ نکل جائے پھر چاہو گے بھی […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب،اجلاس کی صدارت کون کرینگے؟ سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا سیکنڈ پول 22 جولائی کو کرنے سے متعلق تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے جس میں کہاگیاہے کہ وزیراعلیٰ کے انتخاب کا سیکنڈ پول قانون کے مطابق ہو گا، ڈپٹی اسپیکر پنجاب […]

نئے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے اسلام آباد میں عہدہ سنبھالتے ہی پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) نئے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے اسلام آباد میں عہدہ سنبھال لیا، پہلے دن وزیر اعظم سے ملاقات؛ تعلقات بڑھانے کیلئے فعال کردار ادا کرنے کا عزم ، پاکستانیوں کیلئے امریکی سفارت خانے میں انٹرویو کی چھوٹ کی اہلیت میں […]

فرح گوگی کی کمپنی کو 60 کروڑ کا پلاٹ 8 کروڑ میں الاٹ، دو سینئر افسران گرفتار کر لیے گئے

فیصل آباد (پی این آئی) سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی کو فیصل آباد اکنامک زون میں 10 ایکڑ انڈسٹریل پلاٹ کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد کو گرفتار کر لیا۔ یہ گرفتاری اینٹی کرپشن حکام کی جانب سے […]

close