پنجاب ضمنی الیکشن، 15نشستوں پرتحریک انصاف، 4نشستوں پر ن لیگ اور 1نشست پر آزاد امیدوار کامیاب

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے مکمل نتائج آگئے ہیں جن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 15 اور مسلم لیگ (ن) نے 4 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی جبکہ ایک نشست آزاد امیدوار کے حصے میں آئی۔ […]

سرکاری نتائج آنے تک اپنی پوسٹیں نہ چھوڑیں، عمران خان نے پی ٹی آئی کارکنان کو ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ نتائج کے مطابق پی ٹی آئی 15 سیٹوں پر جیت رہی ہے، لیکن پولنگ سٹیشنوں پر ڈیوٹی پر موجود ہمارے لوگ […]

کل شرقپوری کو آپ نے پے منٹ کر دی، شیخ رشید کی لیک ہونے والی ٹیلی فون کال نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سوشل میڈیا پر شیخ رشید کی ایک مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے جس نے تہلکہ مچا دیا ہے، آڈیو میں ٹیلی فون شیخ رشید کسی سے کہہ رہے ہیں کہ کل شرقپوری کو بھی آپ نے پے منٹ کر دی […]

بریکنگ نیوز، شہباز گل کو پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)رہنما تحریک انصاف شہباز گل کو پولیس نے حراست میں لے لیا، وہ پی پی 272 میں ایک فیکٹری میں موجود تھے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب عطاءاللہ تارڑنے شہباز گل کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے […]

ضمنی انتخابات، عوام ووٹ ڈالتے ہوئے عمران دور کی کرپشن و معاشی تباہی یاد رکھیں، شہباز شریف

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں عوام اپنا ووٹ ڈالتےہوئے عمران حکومت کے پونے 4سالہ سیاہ دور کی کرپشن ،نا اہلی، معاشی تباہی، مافیا کی سہولت کاری و سرپرستی اور تبدیلی کےنام پر برپا کی […]

پنجاب کی پگڑی کس کے سر؟ فیصلہ آج ہو گا، 20 حلقوں میں پولنگ جاری

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان پنجاب میں اقتدار کی جنگ کا آغاز ہو چکا ہے اور اس مقصد کے لیے پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ پولنگ جاری ہے۔ آج صبح 8 بجے […]

آئندہ مکمل اختیارات کے ساتھ حکومت لوں گا، اسٹیبلشمنٹ پاکستان میں حقیقت ہے اس کو تسلیم کرنا ہوگا، عمران خان کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی )تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ہماری حکومت ہٹا کر ان لوگوں کو لائے ہیں تو ملبہ اسٹیبلشمنٹ پر گر رہا ہے میری کوشش ہے تعمیری تنقید کروں تاکہ ملبہ ان پر نہ گرے۔چیئرمین پی […]

جنرل اور لیڈر کیلئے یوٹرن ضروری ہے، غلطی ہوگئی تو واپس آجائیں، عمران خان کا الیکشن سے چند گھنٹے قبل اہم مشورہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام اور فوج میں فاصلے بڑھتے رہے تو سب کا نقصان ہوگا، میں کبھی فوج کو کمزور ہوتا نہیں دیکھ سکتا، طاقتور فوج اس ملک کی ضرورت ہے۔ […]

عمران خان کی غلط معاشی پالیسیوں نے ملک کو تباہ کر دیا، وزیر خزانہ کی اہم پریس کانفرنس

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عمران خان نے پیٹرول پر سبسڈی دی جس سے ملک کو ماہانہ 120 ارب روپے کا نقصان ہو رہا تھا،عمران خان ملک کو دیوالیہ کی طرف لے کر گئے۔اسلام آباد میں وزیر خزانہ مفتاح […]

پنجاب میں ضمنی الیکشن سے قبل ن لیگ کو ایک کے بعد دوسرا جھٹکا

لاہور (پی این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے نون لیگ کے ایم پی اے فیصل نیازی کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ جبکہ فیصل نیازی اب باضابطہ طور پر پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے ہیں۔فیصل نیازی کا استعفی بائیس مئی سے […]

close