کراچی (آئی این پی )معاہدہ طے پانے کے بعد آئی ایم ایف سے پاکستان کو ادائیگی اگست کے تیسرے ہفتے میں ہوگی۔ پیکج کی رقم کی ادائیگی میں اب کوئی رکاوٹ نہیں رہی۔اسٹیٹ بینک حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کی ہرشرط […]
اسلام آباد (پی این آئی ) جمعیت اہلحدیث کے ناظم اعلیٰ سینیٹر حافظ عبدالکریم نے حکومت چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم معاون خصوصی سینیٹر حافظ عبدالکریم نے اےآروائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسوقت بہتریہی ہے کہ حکومت چھوڑدیں۔نجی ٹی […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی پنجاب کے سینئر رہنما اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے پارٹی کے پاس نمبر پورے ہو گئے ہیں۔ انہوں نے اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے کہا کہ ضمنی الیکشن میں 15 […]
حیدرآباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب سندھ میں بھی قانون کی حکمرانی ہو گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے حیدر […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ چوہدری شجاعت حسین سے سابق صدر آصف زرداری نے سوال کیا کہ ہماری […]
اسلام آباد (پی این آئی )حکمران اتحاد کے اجلاس سے پہلے وزیراعظم شہبازشریف اور آصف علی زرداری کے درمیان خفیہ ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کےذرائع کے مطابق خفیہ ملاقات رات گئے لاہور میں ہوئی، دونوں رہنماؤں نے پنجاب کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)صوبہ پنجاب میں 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے بعد پنجاب سے مسلم لیگ (ن)اور اتحادیوں کی حکومت کے خاتمے کی راہ تو ہموار ہو گئی ہے لیکن وفاق میں وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت بھی خطرے میں دکھائی دے […]
اسلام آباد(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں 22 جولائی کو حکومت بنائیں گے،پی ٹی آئی آئندہ الیکشن کی تیاری کرے گی۔ پیر کو پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس […]
اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کا قبل ازوقت انتخابات نہ کرانےکا فیصلہ۔ پنجاب ضمنی الیکشن میں شکست کے باوجود مسلم لیگ ن نے فیصلہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، کل اتحادی جماعتوں کو مسلم لیگ ن اپنے […]
لندن(پی این آئی )سابق وزیراعظم نواز شریف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج کو (ن) لیگ کے سخت فیصلوں کی وجہ قرار دیدیا۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز سے رابطہ کیا […]
اسلام آباد (پی این ایس) سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب میں ضمنی الیکشن میں بےمثال کامیابی کے بعد عدالت بھی مہربان ہو گئی ہے اور آج عمران خان کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانتیں پانچ پانچ ہزار روپے […]