پنجاب حکومت گرانے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب حکومت کو گرا کر ہی دم لیں گے کیونکہ یہ صوبائی حکومت نہ صرف کرپٹ اور غیرقانونی ہے بلکہ اس نے سیلاب سے متاثرہ افراد […]

صدقے جاؤں، مریم نواز کو احساس پروگرام میں ڈال دیتا ہوں، مریم بے چاری کے پاس جائیداد نہیں، دو وقت کا کھانا نہیں کھا سکتی، عمران خان

بہاولپور (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ بڑی مونچھوں والا لوٹا ساڑھے تین سال حکومت میں بیٹھا عیاشی کرتا رہا، ساڑھے تین سال حکومت میں رہا پھر لوٹے نے منہ دوسری طرف کر لیا۔گزشتہ شام بہاولپور میں ایک بڑے جلسے سے خطاب […]

وزیر خزانہ نے مہنگائی پر قابو پانےکی ڈیڈ لائن دے دی

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے کھانے پینے کی مہنگی ہونے والی اشیا کی قیمتوں میں کمی کے لیے ڈیوٹی ختم کردی ہے اور اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید کم کرتے ہوئے آئندہ […]

سیلاب زدہ علاقوں میں ڈیوٹی کو مقدس فریضہ سمجھ کر انجام دے رہے ہیں، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (پی این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افواج پاکستان غیر معمولی صورتحال میں ہمیشہ عوام کے شانہ بشانہ ہے۔نیشنل فلڈ رسپانس سینٹر میں سیلاب کی صورتحال اور […]

میرے دور میں مہنگائی 47 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچی، مفتاح اسماعیل نے اعتراف کر لیا، مجبوری بھی بتا دی

کراچی (آئی این پی) وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کی آبادی 22 کروڑ ہے اور یہاں معیشت میں ترقی لانا کوئی بہت مشکل نہیں ہے،4 فیصد معاشی گروتھ آرام سے لائی جاسکتی ہے، اعتراف کررہا ہوں کہ میرے دور میں مہنگائی […]

وقت آ گیا کہ سبز پاسپورٹ کی عزت ہو گی، میری دعا ہے کہ وہ وقت آئے جب کہیں دنیا میں پاکستانی جائیں تو لوگ کہیں کہ وہ دیکھ پاکستانی آرہا ہے، عمران خان کا خطاب

گجرات (آئی این پی)چیئرمین پاکستا ن تحریک اور سابق وزیراعظم انصاف عمران خان نے کہاہے کہ شکر ہے میری کوششوں سے قوم جاگ گئی ہے، پہلے شعور اور بعد میں انقلاب آتا ہے، حقیقی آزادی کا انقلاب قوم کو وہاں لے کر جائے گا جو […]

عمران خان کی اداروں کیخلاف تقریر، درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور دیگر پارٹی رہنماؤں کی اداروں کے خلاف تقریروں سے متعلق درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کی گئی درخواست میں عمران خان کے علاوہ فواد […]

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

برطانوی سیاسی شخصیت نے عالمی اداروں سے پاکستان کے قرضے معاف کرنے کا مطالبہ کر دیا

لندن (پی این آئی) برطانوی رکن پارلیمنٹ کلاڈیا ویب نے ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کے قرضے معاف کیے جائیں۔برطانوی میڈیا میں سامنے آنے والے ایک بیان میں برطانوی رکن پارلیمنٹ کا کہنا تھا مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے، دنیا پاکستان کو موسمیاتی […]

ہمیں ڈرائیں دھمکائیں یا دہشتگردی کے مقدمات بنائیں ان چوروں کو تسلیم نہیں کروں گا، عمران خان نے سرگودھا جلسے میں بڑا اعلان کر دیا

سرگودھا (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے اوپر مافیا کا قبضہ ہے، ان کی جڑیں ہر جگہ موجود ہیں،ہمیں ڈرائیں دھمکائیں یا دہشتگردی کے مقدمات بنائیں ان چوروں کو تسلیم نہیں کروں […]

پاکستان میں 30 لاکھ سے زائد بچوں کی زندگیاں خطرے میں، عالمی ادارے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

نیویارک (پی این ایس) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں آئے تباہ کُن سیلاب کی وجہ سے 30 لاکھ سے زائد بچوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔ عالمی ادارے یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں سیلاب سے […]

انسداد دہشتگری عدالت سے عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی دہشت گردی کے مقدمے میں دی گئی عبوری ضمانت میں 12 دن کی توسیع کردی بارہ ستمبر کو اس مقدمے میں حتمی دلائل ہوں گے۔ […]

close