اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے عمران خان کی ریکارڈڑ یا براہ راست تقاریر ٹی وی چینلوں پر دکھانے پر پابندی عائد کی ہے۔پیمرا کے ترجمان نے عمران خان کی تقاریر اور بیان نشر کرنے پر لگائی جانے والی پابندی کی تصدیق […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف کی امیر قطر سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کر کے دو طرفہ باہمی مفاد کے وسیع تر امور پر تبادلہ […]
لاہور (پی این آئی )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ میں اللہ کے سوا کسی کے آگے نہیں جھکا اور نہ کارکنوں کو جھکنے دوں گا، میرا توشہ خانہ کیس ٹی وی پر سنا جائے، میں سابق وزیراعظم ہوں اور مجھ پر قاتلانہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ عمران خان کی گرفتاری کی کوئی بھی کوشش حالات کو شدید خراب کر دےگی، حکومت عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملہ کرانا چاہتی ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کو گرفتاری کے بعد اڈیالہ جیل میں رکھا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ عمران خان کے لیے اڈیالہ جیل میں سیل تیار کیا جا رہا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ ن کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس کی ٹیم وارنٹ گرفتاری لے کر لاہور پہنچ گئی۔نجی ٹی وی جیو ذرائع کے مطابق عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کا امکان ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران […]
ملتان (پی این آئی) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کے لیے آوازیں حکمران اتحاد کے اندر سے بھی اٹھنی شروع ہو گئی ہیں۔ اس حوالے سے پیپلز پارٹی کے رہنما علی موسیٰ گیلانی […]
لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ سب سے بات کرنے کیلئے تیار ہوں، مجھے پتا ہے کہ قاتلانہ حملے میں کون ملوث تھا پھربھی حملہ کرنیوالوں کو معاف کرنے کو تیار ہوں، جب ہماری حکومت گرائی جارہی تھی اس وقت […]
اسلام آباد(پی این آئی)لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کو چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) تعینات کر دیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین نیب کی تقرری کی منظوری دے دی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور قومی […]
لاہور(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ملک بھر میں عام انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ دو صوبوں کی بجائے پورے ملک میں عام انتخابات کرائے جائیں، سیاسی استحکام کیلئے الیکشن ضروری ہیں، نئی حکومت کے آنے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین کے بینک آئی سی بی سی نے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر قرض کو رول اوور کر دیا ہے جس کی پاکستان نے حالیہ مہینوں میں آئی سی بی سی […]