اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنمائوں نے اتفاق کیا کہ قبل از وقت الیکشن ہوں گے اور نہ ہی […]
کراچی(آئی این پی) کمرشل بینکوں نے پیاز، ادرک اور لہسن کے درآمدی کنٹینرز کی کلیئرنس کے لیے دستاویزات فراہم کرنے سے انکار کردیا ہے۔بینکوں کی جانب سے دستاویزات فراہمی سے انکار کے بعد پیاز، ادرک اور لہسن کے سیکڑوں کنٹینرز کراچی کی بندرگاہ پر پھنس […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزارت توانائی کے حکام کا کہنا ہے کہ روس سے تیل درآمد کرنے کی صورت میں پاکستان میں پٹرول کی قیمت 182 روپے فی لٹر ہوگی اور عوام کو ریلیف دیا جاسکے گا تاہم اس حوالے سے باضابط معاہدہ کیا […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج میں کمان کی تبدیلی کے بعد صدر عارف علوی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مبینہ طور پر متعدد مرتبہ سختی سے متنبہ کیا کہ وہ پارٹی کے رہنماؤں اور سوشل میڈیا ٹیم کو نئے آرمی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے ارشد شریف کے قتل پر از خود نوٹس لے لیا ہے اور اس حوالے سے وفاقی سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری خارجہ، اور وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ جبکہ […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کرا ملک بچا مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے زیر صدارت لاہور کے ارکان پنجاب اسمبلی، ارکان قومی اسمبلی اور پارٹی رہنماں کا مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی سے صدر وفاق المدارس العربیہ مولانا محمد تقی عثمانی کی قیادت میں علماء کے وفد کی ملاقات علمائے کرام کا دین کی خدمت کے لیے اقدامات پر وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو خراج […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا وژن بھینس بیچنے سے شروع ہو کر گھڑی فروخت پر ختم ہوا، ان کی معیشت انڈے اور مرغی سے شروع ہو کر کٹوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے عمران خان کو مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ میں واپسی کی دعوت د یئے جانے کا امکان ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف سے مذاکرات میں آصف زرداری اور اسحاق ڈار اہم کردار ادا کریں گے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ساڑھے 3 سال حکومت میں رہا، مجھے علم ہے یہ کیسے آپریٹ کرتے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو کے مطابق ہوسکتا ہے کہ مونس الہیٰ کو کہا گیا […]
راولپنڈی(آئی این پی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شاہ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے معاملے پر بھارتی قیادت کے انتہائی غیر ذمہ دارانہ بیانات دیکھے ہیں، مادر وطن کے ایک ایک انچ کے دفاع کے لیے تیار ہیں، دشمن نے […]