چاغی میں سکیورٹی فورسز کارروائی، خطرناک دہشتگرد مارے گئے

چاغی میں سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس کی بنیاد پر اہم کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ ایک کو گرفتار کر لیا۔ اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی […]

سابق وزیراعظم پر فرد جرم عائد

اسلام آباد: ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے استعمال کے کیس میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل کی عدالت میں سماعت کے دوران سردار تنویر الیاس پیش ہوئے اور صحتِ جرم سے انکار کیا۔ […]

سیکیورٹی فورسز کارروائی، فتنۃ الہندوستان کے 13 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسمٰعیل خان: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم ‘فتنۃ الخوارج’ کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی […]

عمران خان و بشریٰ بی بی کا نیب پر سیاسی انتقام کا الزام

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ 2 ریفرنس میں قومی احتساب بیورو (نیب) پر الزام عائد کیا ہے کہ ادارہ اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی مخالفین کے دباؤ پر انہیں سیاست […]

شہباز شریف کی آئی ایم ایف سے حالیہ سیلاب کے معاشی اثرات کو شامل کرنے کی درخواست

نیویارک ()وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب کے معیشت پر پڑنے والے اثرات کو اس کے اقتصادی جائزے میں شامل کیا جائے۔ نیویارک میں آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات […]

بانی پی ٹی آئی واٹس ایپ لنک پر عدالت میں پیش، درخواستیں خارج

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کو واٹس ایپ لنک کے ذریعے پیش کیا گیا، مگر وکلاء نے آواز میں خلل اور ملزم کی شکل واضح نہ ہونے پر […]

توشہ خانہ ٹو کیس اختتامی مرحلے میں

توشہ خانہ ٹو کیس آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے، استغاثہ نے اپنی کارروائی مکمل کر لی۔ اسپیشل جج سینٹرل شارخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی، جہاں بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی اور دونوں فریقوں کے وکلاء پیش ہوئے۔ آخری […]

جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

اسلام آباد: جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ اور کالعدم تنظیم مجید بریگیڈ کا آپریشنل کمانڈر گل رحمان عرف استاد مرید افغانستان میں ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق گل رحمان 17 ستمبر کو ہلمند میں پُراسرار طور پر مارا گیا۔ وہ پاکستانی سیکیورٹی فورسز، چینی […]

ایف بی آر کا سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والے امیر افراد کا ڈیٹا جمع کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ایک لاکھ سے زائد افراد کی فہرست تیار کی گئی ہے، جنہوں نے انکم ٹیکس گوشوارے […]

بھارت کے پاکستان میں دہشتگردی کے ثبوت موجود: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی فوجی افسران کے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے کے مستند شواہد موجود ہیں۔ جرمن جریدے کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بھارت ریاستی سرپرستی میں پاکستان […]

توشہ خانہ ٹو کیس: 2 اہم گواہوں کے انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں دو اہم گواہان کے بیانات منظر عام پر آگئے، جن میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف سنگین انکشافات کیے گئے۔ پرائیویٹ اپریزر صہیب عباسی نے اعتراف کیا کہ انہوں نے دباؤ میں آکر بلغاری جیولری […]

close