روسی اور چینی صدور نے شہباز شریف کو دوروں کی دعوت دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سمرقند میں روسی اورچینی صدور سے نہایت کامیاب ملاقات اور مذاکرات ہوئے ہیں ۔۔ٹویٹر پیغام میںخواجہ آصف نے کہا ہے کہ ’’سمرقند میں روسی صدر پیوٹن اورچینی صدرشی جنپنگ کیساتھ نہایت کامیاب […]

چینی صدر نے شہباز شریف کو کار کردگی کی حامل شخصیت قرار دے دیا

سمر قند (این این آئی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ثمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے 22ویں سربراہان مملکت کے اجلاس کے موقع پر چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، باہمی اعتماد سمیت مختلف امور تبادلہ خیال کیا […]

دوستی ایسا ناطہ جو سونے سے بھی مہنگا، چین نے سیلاب زدگان کیلئے اضافی امداد فراہم کر نے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چین کی شمالی بلدیہ تیان جن کے ریلیف سپلائی ریزرو سینٹر میں پاکستانی سسٹرز صوبوں اور شہروں کے لئے آفات سے ریلیف کا سامان روانہ کرنے کی تقریب ہوئی۔شہر کے غیرملکی امور بارے دفتر کے ڈائریکٹر جنرل لوان جیان ژانگ کے مطابق […]

ایک ہفتے میں سب کچھ مہنگا ہو گیا، آٹا، چائے کا پیکٹ، دال مونگ، دال چنا، مٹن،بیف، دال مسور، دال ماش،گھی، چینی، انڈے مہنگے ہوئے، کتنی قیمت بڑھ گئی؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادو شمار جاری کردئیے،ادارہ شماریا ت کے مطابق ایک ہفتے میں 30اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، چائے کا پیکٹ 18روپے60پیسے مہنگا ہوا،دال مونگ 8روپے 31پیسے فی کلو اور دال چنا 6روپے 20پیسے […]

وزیراعظم شہباز شریف کا برطانیہ اور امریکہ کے بعد چین اور روس جانے کا فیصلہ

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ اور امریکہ کے بعد چین اور روس جانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔وزارت خارجہ کو چین اور روس دوروں کے حوالے سے ورکنگ کرنے کی بھی ہدایت جاری کر دی گئیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم […]

وزیراعظم کا مہنگائی کا اعتراف، اعترافِ جرم ہے ، عوام سانپوں کو دودھ پلانا بند کر دیں، سینئر سیاستدان نے خبردار کر دیا

لاہور/دیر (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا مہنگائی کا اعتراف، اعترافِ جرم ہے ،سیاسی، معاشی، سماجی عدم استحکام سے ملک انتہائی مشکلات کا شکار ہے۔ بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق وزیراعظم اور وزیرتوانائی کے بیانات […]

سینئر سیاستدان نے آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے نئی تجویز دے دی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیرآبی وسائل اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)کے رہنما خورشید شاہ نے چیف آف آرمی اسٹاف کی تقرری سنیارٹی کی بنیاد پر کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے اس وقت سپریم کورٹ میں سنیارٹی کی بنیاد پر تقرریوں کی مثال […]

خاتون جج کو دہمکی، عمران خان کی تقریر نامناسب ضرور تھی لیکن دہشت گردی کی دفعہ نہیں لگتی، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ عمران خان کی تقریر نامناسب ضرور مگر دہشت گردی کی دفعہ کیسے لگ گئی؟ یہ بہت سیریس نوعیت کا الزام ہے کوئی معمولی الزام نہیں، اس دفعہ کو اس طرح نہ بنائیں۔ […]

نواز شریف واپس آ رہے ہیں، سینئر ن لیگی رہنما کا پریس کانفرنس میں اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کے سینئر رہنما اور شہباز کابینہ کے رکن میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف واپس آرہے ہیں عوام جس طرح ان کا استقبال کریں گے عمران خان کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ پریس […]

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 9 اور پنجاب اسمبلی 3 حلقوں میں ضمنی انتخاب کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 9اور پنجاب اسمبلی 3حلقوں میں ضمنی الیکشن 16اکتوبر کو کرانے کا اعلان کردیا جبکہ کہ کراچی ڈویژن کے تمام اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ 23اکتوبرکو کرانے کا فیصلہ کر لیا، الیکشن کمیشن نے […]

پی ٹی آئی نے آئندہ عام انتخابات کی تیاری شروع کر دی، امیدواروں کی فہرستوں کی تیاری شروع

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی تنظیموں کو عام انتخابات کے لئے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرنے کا ٹاسک دے دیا،تفصیلات کے مطابق آئندہ الیکشن کے چیلنج کو مد نظر رکھتے ہوئے پی ٹی آئی […]