غزہ کے لیے امداد لے کر جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی فوج نے حملہ کر دیا اور پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان سمیت متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ پاک فلسطین فورم نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ […]
کوئٹہ کے مضافاتی علاقے غزہ بند میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 اہلکار زخمی ہوئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور […]
پاک فوج نے ملکی ساختہ زمین سے لانچ ہونے والے فتح چار کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا، جو سات سو پچاس کلومیٹر دور تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ میزائل جدید ایویونکس، نیویگیشن نظام اور ٹیرین ہگنگ خصوصیت سے لیس […]
کوئٹہ میں حالی روڈ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے کے فوراً بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو سول اسپتال، بی ایم […]
اسلام آباد: ملک میں یکم اکتوبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اگلے 15 دنوں کے لیے فی لیٹر قیمتوں میں 4.65 روپے تک اضافہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی […]
وزیراعظم شہباز شریف نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ میں جنگ بندی کے لیے پیش کیے گئے بیس نکاتی منصوبے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان دیرپا امن خطے کے سیاسی و معاشی استحکام کے لیے نہایت […]
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے کیس کی سماعت 30 ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے 8 گواہان کو دوبارہ طلب […]
سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی پراکسی یافتہ 17 خوارج کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ آپریشن 26 اور 27 ستمبر کی درمیانی شب دہشتگردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات پر کیا گیا، جس […]
وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی لابی میں بھارتی خاتون صحافی کے سوال پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارت کی جانب سے ہونے والی سرحد پار دہشت گردی کو شکست دے رہا ہے۔ اس موقع کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی […]
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی، جس کا اعلامیہ وزیراعظم آفس نے جاری کیا۔ اعلامیے کے مطابق ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی، وزیراعظم نے صدر ٹرمپ کو امن کا علمبردار قرار دیتے ہوئے عالمی […]
پشاور اور گردونواح میں 5.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلے کے جھٹکے اٹک، لوئر دیر، اپر دیر، سوات اور چترال میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گہرائی 195 کلومیٹر اور مرکز ہندوکش تھا۔ ریسکیو حکام کے مطابق کوئی جانی […]